احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۲۹۹… ایک حدیث کی وجہ سے جو وزنی اسناد سے مروی ہے۔ ہمارے اندر وہ دونوں مرد ہوں گے۔ ولٰکن عند ذا مرأن مرء وعندی ظنہ ظن الخبال ۳۰۰… لیکن اس شخص کے نزدیک دو آدمی ایک آدمی بن جاتا ہے اور میرے نزدیک اس کا گمان گمان فساد ہے۔ فیعلوا بعد نزل فی دمشق علیٰ دجال ہودٍ بالقتال ۳۰۱… پس وہ دمشق میں نازل ہونے کے بعد بذریعہ جہاد وقتال یہودی دجال پر غالب آئے گا۔ فیفنیہ بباب الدّقہراً بسہمٍ اوبا سیافٍ سلال ۳۰۲… پس عیسیٰ اسے باب لد پر تیریا بے نیام تلواروں سے جبراً ہلاک کرے گا۔ لعیسیٰ معجزات من الٰہٍ وہذا ظنہا عمل الرمال ۳۰۳… خداتعالیٰ کی طرف سے حضرت عیسیٰ کو معجزات ملے ہیں اور اس شخص نے ان کو عمل رمّال گمان کیا ہے۔ ااحیاء لمیت عمل رملٍ وقد کانت عظامات بوال ۳۰۴… کیا ایک مردہ کو زندہ کرنا رمّالی کا کام ہے؟ حالانکہ ہڈیاں بوسیدہ ہوچکی تھیں۔ علمنا ان عیسیٰ فی سمائٍ سیأتی من سمائٍ بالجلال ۳۰۵… ہمیں علم ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام آسمان کے اندر ہے۔ جو شان وعظمت کے ساتھ آسمان سے آئے گا۔ ولمّا کان ہٰذا روح حقٍ تأوّی فی سمٰوٰت عوال ۳۰۶… جب عیسیٰ روح اﷲ ہے تو اس نے اونچے آسمانوں میں پناہ لے لی ہے۔ وروح اﷲ آوفی سمآئٍ وقالوا انہ فی القبر بال ۳۰۷… روح اﷲ آسمان میں مقیم ہے اور انہوں نے کہہ دیا کہ وہ قبر میں گل سڑ گیا۔ وغشوا فی نبیٍ امتی کما غشوا حلیباً بالزلال ۳۰۸… انہوں نے نبی اور امتی میں اس طرح پر ملاوٹ کردی۔ جیسا کہ انہوں نے دودھ اور صاف پانی میں ملاوٹ کر دی ہو۔ نبیّاً امتیّاً ان اتاہم اتیٰ فیہم ظلیمٌ بالدّلال ۳۰۹… اگر وہ شخص ان کے پاس امتی نبی بن کر آگیا ہے تو ان کے اندر ناز وادا سے ایک شترمرغ آگیا۔