احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
رضیناہ ابادین بحق فصرناہ کاولا دو اٰل ۲۶۶… ہم سچ مچ اس کے دینی باپ ہونے پر راضی ہیں اور ہم اس کی آل واولاد کی مانند بن گئے۔ وانا آلہ المختار دیناً وہٰذا والد دینا موال ۲۶۷… ہم دینی طور پر اس کی برگزیدہ اولاد ہیں اور یہ ہمارا مہربان دینی باپ ہے۔ فامّنا بہ حقّا وصدقاً وصرناہ کابناء الحلال ۲۶۸… ہم راستی اور صداقت سے اس پر ایمان لائے اور اس کے حلالی بیٹے بن گئے۔ فہٰذان لنا ابوان دیناً وللابوین انا کالطفال ۲۶۹… پس یہی دونوں (نبی ونبوت) ہمارے دینی ماں باپ ہیں اور ہم یقینا ماں باپ کے لئے بچوں کی مانند ہیں۔ ابونا واحد فی دین حقٍ وما من مسلم عنہ بوال ۲۷۰… سچے دین کے اندر ہمارا ایک باپ ہے اور کوئی مسلمان اس باپ سے منحرف نہیں ہے۔ کذاک الّام ووحدیٰ وسط دین لنا حتی الممات والاجال ۲۷۱… اسی طرح پر دین کے اندر مرتے دم تک ہمارے صرف ایک ماں ہے۔ کفٰی فینا اب ام بدین ولٰکن دینہم عن ذین خال ۲۷۲… ہمارے اندر دینی طور پر ایک باپ اور ایک ماں کافی ہے۔ لیکن ان لوگوں کا دین ان دونوں سے خالی ہے۔ لہم ابوان والامان دیناً ہو واہم فی حرام من حلال ۲۷۳… دین میں ان کے دو باپ اور دو مائیں ہیں۔ اسی وجہ سے وہ لوگ حلال کو چھوڑ حرام میں گر گئے۔ لہم ابوان محمود و مرزا ونبأ اذین امّاہم ولالی ۲۷۴… حضرت محمودؐ اور مرزا ان کے دو دینی باپ ہیں اور ان کی دو نبوتیں میرے بغیر ان کی دو مائیں ہیں۔ فذوا لابوین مرزائی ومرزا لذا ہٰذا لعین ذوالبہال ۲۷۵… پس مرزا اور مرزائی دو باپوں والا ہے۔ اسی لئے یہی مرزائی ملعون ومردود ہے۔ علمنا احمد المحمود فینا اباً فی دیننا لا فی النسال ۲۷۶… ہمیں علم ہے کہ ستودہ احمدؐ ہمارے اندر دینی باپ ہے اور نسل ونسب کا باپ نہیں ہے۔ رسالات لمحمود کامّ فاغواہا غلام بالغیال