احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
وعند الغیر ختم النبأ آل وعندی مثل مائٍ ذی زلال ۱۹۷… اغیار کے نزدیک ختم سراب ہے اور میرے نزدیک یہی پانی سراب کی مانند ہے۔ وان الاٰل دجال لعطشیٰ واذافی ختم نبأ ذو دجال ۱۹۸… بلاشبہ سراب پیاسوں کو فریب دیتی ہے اور یہ شخص ختم نبوت کے متعلق فریب کرتا ہے۔ کما انا بامواہٍ حیینا کذا دینی بختم النبأجال ۱۹۹… جیسا کہ ہم پانی سے زندہ رہتے ہیں۔ اسی طرح پر میرا دامن بھی ختم نبوت سے روشن ہے۔ فمن منا خلا عن ختم نبأ فذا حقاً عن الاسلام خال ۲۰۰… پس جوشخص ختم نبوت سے خالی ہے تو ایسا شخص سچ مچ اسلام سے خالی ہے۔ ختام النبأ لی مال عزیز وہٰذا سارق عالٍ لمالی ۲۰۱… ختم نبوت میرامال عزیز ہے ور یہ شخص میرے مال کا اونچا چور ہے۔ ختام النبأ للکفار نار وذافی النار غالٍ ثم صال ۲۰۲… ختم نبوت کافروں کے لئے ایک آگ ہے اور یہ شخص آگ میں ابلنے اور جلنے والا ہے۔ خام النبأ لی دین جلی وہٰذا ملحد فیہ معال ۲۰۳… ختم نبوت میرا روشن دین ہے اور یہ شخص اس میں اونچا ملحد ہے۔ وللاسلام ختم النبأ عین ودین دونہ میت المقال ۲۰۴… ختم نبوت اسلام کی آنکھ ہے اور اس کے بغیر دین ایک مردہ چشم دین ہے۔ لدین ختم نبأ عین یمنیٰ ویسریٰ عنیہ ختم الرسال ۲۰۵… ختم نبوت دین کی دایاں آنکھ ہے اور ختم رسالت اس کی بایاں آنکھ ہے۔ فبا لعینین اسلام بصیر ودین الغیر اعمٰی کل حال ۲۰۶… پس اسلام دو آنکھوں سے بینا ہے اور اغیار کا دین ہر حالت میں نابینا ہے۔ رأیناہ بعینہ بصیراً ودین المیرزا عن ذین خال ۲۰۷… ہم نے اسلام کو اس کی دو آنکھوں کے ساتھ بینا دیکھا ہے اور مرزا کا دین ان دونوں سے خالی ہے۔ ہویٰ عن ذین فی حفرات کفر کھاوٍ فی حفار من جبال ۲۰۸… یہ شخص ان دونوں کو چھوڑ کر گڑھوں میں اس طرح گرا جیسے ایک شخص پہاڑ سے گڑھوں میں گرتا ہے۔