احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
الم تعلم بانّ غلام کفرٍ لختم النبأ عادٍ ثم قال ۲۰۹… کیا تو نہیں جانتا کہ کفر کا غلام ختم نبوت دشمن اور بدخواہ ہے۔ نہانا الدین عن اجرأ نبأ کنھی الشرک فی رب التعال ۲۱۰… دین نے ہم کو اجرائے نبوت سے منع کیا ہے۔ جیسا کہ رب تعالیٰ میں شرک کرنا منع ہے۔ ومن فی دیننا اجریٰ نبائً مضیٰ منہ بعباد العجال ۲۱۱… جس نے ہمارے دین میں نبوت کو جاری کیا وہ دین کو چھوڑ کر گوسالہ پرستوں میں چلاگیا۔ غلام احمد زاغ قوی بغی فی ختم نبأ بالمقال ۲۱۲… غلام احمد زاغ قوی ہے جو اپنی باتوں کے ساتھ ختم نبوت سے جنگ کرتا ہے۔ باقوال وغاہ ثم قلمٍ الیٰ ان صید من ایدی الویال ۲۱۳… اس نے ختم نبوت کے ساتھ اپنے قول وقلم سے جنگ کی، یہاں تک کہ وہ ہلاکت کے ہاتھوں شکار ہوا۔ وان فکّرت فی ہٰذا بعددٍ اتیٰ زاغ قوی بالحیال ۲۱۴… اگر تو اعداد کے ساتھ اس شخص میں فکر کرے گا تو پھر حیلوں کے ساتھ ایک زاغ قوی آگیا۔ وہٰذا قلمہ منقار زاغٍ بمنقار یواغی بالتوال ۲۱۵… اس شخص کا قلم ایک کوے کی چونچ ہے جو اپنی چونچ سے لگاتار لڑائی کرتا ہے۔ ویو ذی ختم نباٰت کنملٍ ویعسوب وزنبور العسال ۲۱۶… یہ شخص ختم نبوت کو چیونٹے اور شہد کے مکھے کی طرح ایذاء دیتا ہے۔ ختام النبأ معضوض شدید وذافی عضہ فوق المنال ۲۱۷… ختم نبوت شدت سے مجروح اور دندان رسیدہ ہے اور یہ شخص دانتوں سے کاٹنے میں چیونٹیوں سے اوپر ہے۔ لافرنج تسوّٰی مثل عسلٍ وفی ختام نبأ کالنحال ۲۱۸… یہ شخص فرنگیوں کے لئے مثال شہد ہے اور خاتم النّبیین کے بارے میں شہد کے مکھے کی مانند ہے۔ اتیٰ فیہم ببالٍ ذی صفائٍ وفینا بالغشاش والغلال ۲۱۹… یہ شخص ان کے بارے میں صاف دل لے آیا اور ہمارے بارے میں دھوکہ اور فریب لایا۔ الم تعلم بان ختام نبأ حسین قد تاذّٰی فی مغال