احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۱۸۴… سچ مچ ختم نبوت دین کا سر ہے اور سر کا کاٹنا قتل کی مانند ایک جرم ہے۔ الم تعلم بان غلام ہندٍ ازال الرأس عن دین الکمال ۱۸۵… کیا تو نہیں جانتا کہ ہندی غلام نے کامل دین سے اس کے سرکوجدا کر دیا ہے۔ فہٰذا دینہ من غیر رأس وذافی دینہ میت المآل ۱۸۶… پر اس شخص کا دین بے سر ہے اور یہ شخص اپنے دین کے اندر مردہ انجام ہے۔ لما ذا خار ذا دیناً مویتاً ودین میت دین العطال ۱۸۷… اس شخص نے مردہ دین کو کیوں اختیار کیا۔ حالانکہ مردہ دین بیکاروں کا دین ہوتا ہے۔ واخبرنا بان ختم نبأ کعقد الذہب فی جید الغزال ۱۸۸… اور ہم اس بات سے با خبر ہیں کہ ختم نبوت اس طلائی ہار کی مانند ہے جو ہرن کی گردن میں ہوتا ہے۔ ازال العقد عن دین بدجلٍ فہٰذا سارق فی الدین عال ۱۸۹… اس نے اپنی دجالیت سے دین کا ہار اڑا لیا، پس یہ شخص دین کا اونچا سارق ہے۔ جزاء السرق فی الاسلام قطع وذا فی الدین مقطوع القعال ۱۹۰… اسلام میں چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا ہے اور یہ شخص دین کے اندر مقطوع العقل ہے۔ ختام النبأ عندی بدرتم وعند الغیر بدر کالہلال ۱۹۱… میرے نزدیک ختم نبوت پورا چاند ہے، اور غیر کے نزدیک پورا چاند ناقص چاند ہے۔ بل افشو خبث نفس ثم قالوا بدین ختم نبأ کالثفال ۱۹۲… بلکہ انہوں نے اپنی خباثت ظاہر کی اور کہا کہ ختم نبوت دین کے اندر میل کچیل کی مانند ہے۔ تحلّٰی دیننا بختام نبأ ودین الغیر من ذا غیر حال ۱۹۳… ہمارا دین ختم نبوت سے آراستہ ہے اور غیر کا دین اس سے آراستہ نہیں ہے۔ ختام النبأ من حلیات دین ودین الغیر دین ذوعطال ۱۹۴… ختم نبوت دین کے زیورات میں سے ایک زیور ہے اور غیر کا دین ایک بے زیور دین ہے۔ ختام النبأ عندی نور شمسٍ ومن عاداہ خفاش المقال ۱۹۵… میرے نزدیک ختم نبوت نور آفتاب ہے اور جو شخص اس کا دشمن ہے وہ آنکھوں کا خفاش ہے۔ ختام النبأ ماء ذو شفائٍ وہٰذا عند اغیار کآل ۱۹۶… ختم نبوت ایک شافی پانی ہے اور اغیار کے نزدیک یہی پانی سراب کی مانند ہے۔