احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
وکسّاراً لا علام صلاب کماذا داب غزاء الجدال ۱۷۲… اور سخت ترین جھنڈوں کو توڑنے والا بن کر آئے گا۔ جیسا کہ اصحاب قتال وجہاد کی عادت ہوتی ہے۔ وقتالاً لخنزیر عویرٍ کماذا داب غزاء الجدال ۱۷۳… اور وہ خنزیر اعور کا قاتل بن کر آئے گا۔ جیسا کہ جہاد وقتال کے غازیوں کا کام ہوتا ہے۔ ووضاع الجزا یا عن رقاب وقبالاً لدین ذی کمال ۱۷۴… اور وہ ٹیکس وجزیہ کو گردنوں سے اتارنے والا اور کامل دین کو قبول کرنے والا بن کر آئے گا۔ ولٰکن ذا غلام عبد کفر وماشٍ تحت کفرٍ کالنعال ۱۷۵… لیکن یہ غلام احمد کفر کا بندہ ہے اور کفر کے نیچے جوتوں کی مانند چلنے والا ہے۔ مشیٰ یوماً ولیلاً تحت کفرٍ کنعل تحت رجلات الرجال ۱۷۶… یہ شخص دن رات کفر کے نیچے اس طرح چلتا رہا جیسا کہ مردوں کے زیر پا جوتا چلتا رہتا ہے۔ علیہ قد علا حکام کفرٍ کسواسٍ علا متن الخیال ۱۷۷… اس پر کافر حکام یوں سوار ہوئے، جیسا کہ ایک سائس گھوڑوں کی پیٹھ پر سوار ہوتا ہے۔ فمشوہ کخیل او حمارٍ بقہر القول او نہر الجلال ۱۷۸… انہوں نے اس کو بات کی سختی اور جلال کی دھمکی کے ساتھ گھوڑے یا گدھے کی طرح چلایا۔ کعیسیٰ لم یکن ہذا وعیسیٰ سیأتی من سمٰوٰتٍ عوال ۱۷۹… یہ شخص عیسیٰ کی مانند نہیں ہے اور عیسیٰ اونچے آسمانوں سے آئے گا۔ وہذا جاء نا مرکوب کفر الیٰ ان مات موتاً بالدمال ۱۸۰… یہ شخص ہیضہ کی موت مرنے تک کفر کی سواری بن کر ہمارے پاس آیا۔ اہذا مثل عیسیٰ او مسیح او المہدی لا بل من دجال ۱۸۱… کیا یہ شخص مثیل عیسیٰ یا مسیح یا مہدی ہے؟ نہیں بلکہ دجالوں میں سے ایک دجال ہے۔ علمنا انہ غاو ومغوٍ وہاوٍ فی دجالٍ او ضلال ۱۸۲… ہمیں یقین ہے کہ یہ شخص گمراہ اور گمراہ ساز اور مکروفریب یا گمراہی میں گرنے والا ہے۔ علمنا ختم نبأ ختم دین ونقض الختم وقع فی الوبال ۱۸۳… ہم نے ختم نبوت کو دین کی مہر سمجھا ہے اور مہر کو توڑنا تباہی میں گرنا ہے۔ ختام النبأ رأس الدین حقًا وقطع الرأس جرم کالقتال