احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
ہما قد او ذیا من ناب ذئبٍ کناب عندنا قلم المغال ۱۶۰… وہ دونوں ایک بھیڑیے کی کچلی سے ستائے گئے۔ کیونکہ مغلوں کا قلم ہمارے نزدیک ایک کچلی ہے۔ اذیان ہما فی قادیانٍ وہذا قادیان کالمغال ۱۶۱… وہ دونوں قادیان میں ستم رسیدہ ہیں اور یہی قادیان غول گاہ کی مانند ہے۔ غلام کافر ما کان عیسیٰ وعیسیٰ ذوجہادٍ ذوقتال ۱۶۲… کافر غلام عیسیٰ نہیں ہوسکتا اور عیسیٰ صاحب جہاد اور قائل جہاد ہے۔ غلام قد نہانا عن جہادٍ بفقد العقل او ذوق الجہال ۱۶۳… غلام احمد نے فقدان عقل یا ذوق جہالت سے ہم کو جہاد کرنے سے روک دیا ہے۔ وعیسیٰ قائل بجہاد دین وقتال لا صحاب الدجال ۱۶۴… اور عیسیٰ دینی جہاد کا قائل ہے اور دجال وکذاب اشخاص کا قائل ہے۔ وعیسیٰ قائل بختام نبأٍ وہذا عن ختام النبأ خال ۱۶۵… عیسیٰ علیہ السلام ختم نبوت کا قائل ہے اور یہ شخص ختم نبوت سے خالی ہے۔ وہذا فی ختام النبأ موذ وعادٍ ثم باغ ثم قال ۱۶۶… اور یہ شخص ختم نبوت کا موذی ہے اور دشمن ہے، پھر باغی ہے پھر بدخواہ ہے۔ وعیسیٰ فی ختام النبأ وافٍ وصافٍ ثم واقٍ ثم وال ۱۶۷… عیسیٰ علیہ السلام ہیں ختم نبوت کا وفادار، مخلص، پھر نگہبان، پھر محافظ ہے۔ سیأتی وافیاً بختام نبأٍ ووقائً لہ فی کل حال ۱۶۸… وہ ختم نبوت کا ہر حالت میں وفادار اور محافظ بن کر آئے گا۔ یعادی کل من یجری نبائً ویقلیہ بقالٍ ثم بالسے اس کا بدخواہ ہوگا۔ ویأتی عندنا حکماً وعدلاً وفصال المجادل بالعدال ۱۷۰… وہ ہمارے نزدیک فیصل، عادل اور انصاف سے جھگڑوں کا فیصلہ کن بن کر آئے گا۔ وقسام الغنائم بعد حرب بعدل فی غزاۃٍ بالبسال ۱۷۱… وہ جنگ کے بعد بہادر غازیوں میں عدل وانصاف کے ساتھ مال غنیمت کو تقسیم کرنے والا بن کر آئے گا۔