احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
وفی القراٰن ذاختام نبأ وماذا فیہ ختام الرجال ۱۴۸… آپ قرآن مجید میں خاتم النبوت ہیں اور اس میں خاتم الرجال نہیں ہیں۔ فعیسیٰ بعدہ یأتی کمرأ ولا یأتی کنباء عوال ۱۴۹… پس عیسیٰ علیہ السلام آپ کے بعد ایک مرد کی مانند آئے گا اور بالاتر انبیاء کی مانند نہیں آئے گا۔ قرأنا ہٰکذا فی دین حقٍ وقراٰن حدیث ذی معال ۱۵۰… ہم نے دین حق اور قرآن مجید اور مرفوع حدیث میں اسی طرح پڑھا ہے۔ فعیسیٰ نازل فینا کعیسیٰ ولا لا مثل عیسیٰ ذی رسال ۱۵۱… پس عیسیٰ علیہ السلام ہم میں ایک عیسیٰ کی مانند اترنے والا ہے اور عیسیٰ رسول کی مانند نہیں ہوگا۔ الم تعلم بان رسول حقٍ بحقٍ قال فی عیسیٰ معال ۱۵۲… کیا تو نہیں جانتا کہ سچے رسول نے اونچا رہنے والے عیسیٰ کے متعلق بالکل سچ کہا ہے۔ نبی قال حلفاً ثم حقاً وفیکم نازل عیسیٰ کوال ۱۵۳… میرے نبی نے قسم کھا کر سچ کہا ہے کہ عیسیٰ تمہارے اندر ایک والی وحاکم کی مانند نازل ہوگا۔ واما ذا غلام عند حق فدجال الثلاثین الدجال ۱۵۴… لیکن خداتعالیٰ کے نزدیک یہی غلام تیس دجالوں میں سے ایک دجال ہے۔ اتیٰ فینا بدل من فرنج وافرنج شروا ہذا بمال ۱۵۵… وہ فرنگیوں سے فریب لے کر کے ہم میں آگیا اور فرنگیوں نے اس کو مال وزر کے ساتھ خرید لیا۔ فہذا مشتری منہم بنقد وفی رجلیہ نقد کا العقال ۱۵۶… یہ شخص نقدی کے ساتھ خریدا ہوا مال ہے، اور نقدی اس کے دونوں پاؤں میں لگی ہوئی ایک رسی ہے۔ اتیٰ فینا لتفریق شدید لآبآئٍ من ابنائٍ واٰل ۱۵۷… وہ ہم میں باپوں کو بیٹوں اور اولاد سے جدا کرنے کے لئے آگیا۔ عویٰ فینا کذئبٍ او ککلبٍ علیٰ ختام نبأٍ والرسال ۱۵۸… وہ ہم میں آکر بھیڑیے یا کتے کی مانند نبوت ورسالت کے خاتم پر چیخا چلایا۔ ختام النبأ عندی مع رسالٍ ولیدان لاسلام معال ۱۵۹… میرے نزدیک ختم نبوت بمعہ ختم رسالت کے، بالاتر اسلام کے دو بچے ہیں۔