احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
۱۲۵… پس دونوں غول بھاری ندامتوں وخجالتوں کے ساتھ، غول گاہ (قادیان) کی طرف بھاگ نکلے۔ الم تعلم بان الغول عادٍ لولد ان واطفال علال ۱۲۶… کیا تو نہیں جانتا کہ غول بیمار بچوں اور لڑکوں کا دشمن اور بدخواہ ہے۔ سمعنا ان غولاً من فلاۃ بلیل صاد طفلاً باغتیال ۱۲۷… ہم نے سنا ہے کہ جنگل کے ایک غول نے رات کے وقت دھوکے سے ایک بچے کو شکار کر لیا۔ اتیٰ فی غیلہ لیلاً بطفلٍ فار داہ بسعلیٰ والشبال ۱۲۸… وہ بوقت شب اپنے بچے بن میں لایا اور اپنی بیوی وبچوں کی مدد سے اس کو ہلاک کر دیا۔ الم تعلم بان جہاد دین لاسلام کا ولاد واٰل ۱۲۹… کیا تو نہیں جانتا کہ دینی جہاد دین اسلام کے لئے آل واولاد کی مانند ہے۔ اتیٰ من قادیان غول کفرٍ فاردیٰ ذاجہادًا بالدجال ۱۳۰… قادیان سے کفر کا ایک غول آیا اور اس نے اپنی دجالیت سے اس جہاد کو ہلاک کر دیا۔ دجال فیہ قبل الموت حی وبعد الموت فی اہل واٰل ۱۳۱… مرنے سے قبل اس میں دجالیت زندہ رہی اور بعد الموت اس کے اہل واولاد میں رہی۔ ثناء اﷲ من فوز محلّٰی وہذا من فواز غیر حال ۱۳۲… مولوی ثناء اﷲ کامیابی سے آراستہ ہوا اور یہ شخص کامیابی سے آراستہ نہیں ہوا۔ وفی مدثناء اﷲ اسد وغولاہ بمد کاالشغال ۱۳۳… قصبہ مد کے اندر ثناء اﷲ شیر ثابت ہوا اور اس کے دونوں غول گیدڑ کی مانند رہے۔ دعا اسد شغالیہ لبحثٍ علیٰ رفعٍ بٰعیسیٰ ذی معال ۱۳۴… شیر نے اس کے دونوں گیدڑوں کو اونچ میں رہنے والے عیسیٰ کے رفع پر بحث کرنے کے لئے دعوت دی۔ جبریٰ فی مدنا بحث ووعظ من اصباحٍ الیٰ ختم الاصال ۱۳۵… ہمارے مد میں صبح سے شام کے ختم تک، بحث ووعظ جاری رہا۔ مضیٰ یومان فی بحث وجدلٍ وما فی بحثہ اسد بٰال ۱۳۶… بحث ومناظرہ میں دو دن جاری رہے اور شیر (ثناء اﷲ) اپنی بحث میں قاصر نہ رہا۔ الا غولا غلام عند اسدٍ کمایأ لو طفیل من رجال