احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۱۱۳… شکست اور غم نہلاتے وقت اس کے کفن کے دو کپڑے بن گئے۔ مضیٰ فی قبرہ بہما سریعاً وہذا فیہما فی القبر صال ۱۱۴… وہ جلد تر ان دونوں کو لے کر اپنی قبر میں چلا گیا اور یہ شخص ان دونوں کے اندر قبر میں جلنے والا بن گیا۔ غلام ہازم فی القبر بال وہزم فوق قبر غیر بال ۱۱۵… شکست کھانے والا غلام قبر میں بوسیدہ ہوگیا اور اس کی شکست قبر کے اوپر بوسیدہ نہیں ہے۔ ثناء اﷲ فی مد کاسدٍ وغولا المیرزا مثل الشغال ۱۱۶… موضع مد کے اندر ثناء اﷲ شیر کی مانند ہے اور میرزا کے دو غول گیدڑوں کی مانند ہیں۔ اتیٰ فی مدنا غولا غلام الیٰ صراع غولٍ فی الجدال ۱۱۷… غلام احمد کے دو غول ہمارے مد میں بحث کے اندر غول گرانے والے آدمی (ثناء اﷲ) کے پاس آگئے۔ ہویٰ ہذان فی بحث بمدٍ واسد المدعال فی مقال ۱۱۸… موضع مد کی بحث کے اندر یہ دوغول گر گئے اور مد کا شیر مقام گفتگو میں اونچا رہا۔ ہما نالا ہزاماً فی مقال ونال الفوز اسد بالسہال ۱۱۹… ان دو غولوں نے مقام گفتگو کے اندر شکست کو حاصل کیا اور شیر نے آسانی سے کامیابی کو پالیا۔ مطاغم الہزام علیٰ غلام کما یمطوا لرکوب علی البغال ۱۲۰… ہزیمت غلام احمد پر اس طرح سوار ہوگئی، جیسا کہ شہسوار خچروں پر سوار ہوتا ہے۔ غلام احمد بالہزم مثرٍ وفی بحث من الفوزات خال ۱۲۱… غلام احمد ہزیمت سے مالدار بن گیا اور بحث کے اندر کامیابی سے خالی رہا۔ ہزام فیہ قبل الموت حی وہذا فیہ بعد الموت صال ۱۲۲… مرنے سے پہلے شکست اس کے اندر زندہ رہی اور یہ شخص بعد الموت اس میں جلنے والا ہے۔ وما ہذا فقط فیہ بصال بل الامغال فیہ من صوال ۱۲۳… فقط یہی شخص ہزیمت میں جلنے والا نہیں ہے۔ بلکہ تمام مغل اس میں جلنے والے ہیں۔ علا ہذا الثناء بلا خلاف علیٰ غولیہ فی کسر البطال ۱۲۴… بلا خوف یہی ثناء اﷲ باطل کے توڑنے میں اس کے دونوں غولوں پر غالب آگیا۔ ففراہا زمین الیٰ مغالٍ بندمات وخجلاتٍ ثقال