احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۱۰۱… پھر غضبناک ہوکر قلم کو سیاہی میں ڈبودیا اور کہا کہ قصبہ مد کو فساد کے لئے مقرر کیاگیا ہے۔ ولا مد کما ہذا وغاہا باشعار وانثار صلال ۱۰۲… اور قصبہ مد ایسا نہیں ہے جیسا کہ اس شخص نے اپنے سانپ نما اشعار ونثر سے اس کے ساتھ جنگ کی ہے۔ بل المدلنا حصن حصین یحامینا یوافینا یوالی ۱۰۳… بلکہ قصبہ مد ہمارے لئے ایک مضبوط قلعہ ہے جو ہمارا حامی ووفادار اور دوست ہے۔ اتیٰ فیہا کذوباہ صباحاً بکذبٍ او خداعٍ او دجال ۱۰۴… اس میں صبح سویرے اس کے دو کذاب جھوٹ یا فریب ومکاری لے کر کے آگئے۔ فکانا عندنا حوتی غدیر وصار المد حوضا للبطال ۱۰۵… پس وہ دونوں ہمارے نزدیک حوض کی دو مچھلیاں بن گئیں اور قصبہ مد بطّالوں کے لئے حوض بن گیا۔ فصیدا من ثناء اﷲ حقا بضربات البراہین الثقال ۱۰۶… سچ مچ وہ دونوں ثناء اﷲ کی طرف سے بھاری دلائل کی چوٹوں سے شکار ہوگئے۔ ثناء اﷲ سماک بمد بشبکات الدلائل والشکال ۱۰۷… مولوی ثناء اﷲ دلائل کے جال اور رسیوں کے ساتھ مد کے اندر ایک مچھلی گیر ہے۔ فکذابان فی مد اصیدا بٰایات احادیث جوال ۱۰۸… دونوں کذاب مد کے اندر روشن آیات واحادیث سے شکار کر لئے گئے۔ ہزام فیہما قتل لحوت وحوت میت فی القدر غال ۱۰۹… ان دونوں کی شکست ایک مچھلی کا قتل ہے اور مردہ مچھلی ہانڈی میں ابلنے والی بنتی ہے۔ ہما قد اغلیا فی قدر ہزم وفی ذا القدر ہذا من غوال ۱۱۰… وہ دونوں ہزیمت کی ہانڈی میں ابالے گئے اور اسی ہانڈی میں یہ بھی ابلنے والوں سے بن گئے۔ ہویٰ مغل بقدر الہزم ذلا وذل الہزم قتل للمغال ۱۱۱… ایک مغل ذلت کے ساتھ شکست کی ہانڈی میں گر گیا اور شکست کی ذلت مغلوں کا قتل بنتا ہے۔ غلیٰ فی قدر ہزم ثم غم الیٰ موت الیم بالدمال ۱۱۲… یہ شخص شکست کے غم سے اپنی ہیضہ والی دردناک موت تک ابلتا رہا۔ لہ قد صارہم ثم ہزم کثوبی کفنہ عندالغسال