احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
وہذا الیوم اضحیٰ مثل عامٍ علیہ اوکجبل من جبال ۸۹… یہ دن اس پر ایک سال یا ایک پہاڑ کی مانند بن گیا۔ فکان الغم یلقیہ لوجہ ویمطوہ کرکبان البغال ۹۰… پس غم اسے منہ کے بل گراتا تھا اور خچر سواروں کی طرح اس پر سوار ہوتا تھا۔ ویمشیہ الیٰ غرب وشرقٍ ویعدیہ بجنب او شمال ۹۱… اور غم اسے مغرب ومشرق کی طرف چلاتا تھا اور اسے جنوب یا شمال کی طرف دوڑاتا تھا۔ ویرقیہ کقردٍ او کدبٍ ویلقیہ بترب اورمال ۹۲… اور اس کو بندر یا ریچھ کی مانند اٹھاتا تھا اور اس کو مٹی یا ریت میں گراتا تھا۔ ویقعیہ بوقت ثم وقتا یرقیہ کعاص من طفال ۹۳… کسی وقت اسے بے فرمان لڑکے کی طرح بٹھاتا تھا اور کسی وقت اٹھاتا تھا۔ ویلہیہ بوقت فی کتاب وفی وقت بطفل او عیال ۹۴… اور اسے ایک وقت میں کتاب کے اندر اور ایک وقت میں بچوں اور بیوی میں شاغل رکھتا تھا۔ ووقتاً فی سباب ابی وفائٍ ووقتاً فی حسین ذی کمال ۹۵… اور ایک وقت میں ابوالوفاء کو گالی دینے میں اور ایک وقت میں باکمال محمد حسین میں الجھاتا تھا۔ ووقتا فی علی جولریٍ فقیہ عالم اہل العمال ۹۶… اور ایک وقت میں مہر علی شاہ گولڑویؒ میں جو باعمل اور فقیہ ہے دست بدامن رکھتا تھا۔ ووقتاً فی علی حائریٍ فقیہ جعفری بالملال ۹۷… اور ایک وقت میں علی حائری کے اندر جو ملۃً فقیہ جعفری تھا لڑاتا تھا۔ ووقتاً فی نذیر دھلوی شہیر فی احادیث الرسال ۹۸… اور ایک وقت میں نذیر حسین دہلوی کے اندر جو احادیث رسالت میں مشہور ہے ڈالتا تھا۔ ووقتاً سب ظفر الدین حمقاً ووقتاً سب روحی الفعال ۹۹… اور ایک وقت میں حماقۃً ظفر الدین کو گالیاں دیں اور ایک وقت میں کردار کے علی روحی کو سب وشتم کیا۔ ولما مل من سب وشتم امال النفس فی محو الخجال ۱۰۰… جب وہ سب وشتم سے اکتا گیا تو اپنے آپ کو خجالت مٹانے میں مائل کر لیا۔ فبل القلم فی حبرٍ غصوباً وقال المدمدت للخبال