احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
فمن قرنی تجلی امر حقٍ وامر الحق حق للقبال ۵۳… اب قرنی سے حق بات روشن ہوگئی اور حق بات قبولیت کا حق رکھتی ہے۔ فمن من بعد قرنی ضل عمداً ردیٰ فی نار کذب بالسہال ۵۴… پس جو شخص قرنی کے بعد عمداً گمراہ ہوگیا وہ آسانی سے جھوٹ کی آگ میں ہلاک ہو گیا۔ فبایع قاف صدیق بصدقٍ وبایع راء ذا عمر ببال ۵۵… اب تو صداقت کے ساتھ قاف صدیقؓ سے بیعت کر لے اور دل سے اس عمرؓ کی راہ کو بایع بن جا۔ وبایع نون عثمان غنی ویاء من علی ذی کمال ۵۶… اور عثمان غنیؓ کے نون سے اور باکمال علیؓ کی یاء سے بیعت کر لے۔ علی خاتم الخلفاء حقاً وبادیہم ابوبکر معال ۵۷… حضرت علیؓ سچ مچ خاتم الخلفاء ہیں اور ان کے شروع کرنے والے بالاتر ابوبکر ہیں۔ فحب الاٰل والاصحاب جمعاً لنا دین من الادیان عال ۵۸… پس آل واصحاب کی اجتماعی محبت۔ ادیان میں سے ہمارا ایک اونچا دین ہے۔ ومن مناخلا عن حب اٰلٍ مضیٰ فی تیہ غی بالکمال ۵۹… ہم میں سے جو شخص حب آل سے خالی ہے وہ مکمل طور پر گمراہی کے بیاباں میں چلا گیا۔ ومن منا تنحّٰی عن صحٰبٍ صلیٰ فی نارٍ غی والغلال ۶۰… اور ہم میں سے جو شخص صحابہ کرام سے ہٹ گیا وہ گمراہی اور کھوٹا پن کی آگ میں جل گیا۔ لہذا حب اٰل حب صحب لنا نوراً عیون کل حال ۶۱… اسی لئے آل واصحاب کی محبت ہر حالت میں ہماری دو آنکھوں کی دو روشنیاں ہیں۔ لاسلام ہما عینان حقا فاسلام بصیر بالجلال ۶۲… سچ مچ یہی دونوں محبتیں اسلام کی دو آنکھیں ہیں اور پھر اسلام شان وشوکت کے ساتھ بینا ہے۔ فمن من مسلم عادیٰ صحاباً فہم عوران دین فی الاصال ۶۳… پس جو مسلمان صحابہ کرام سے عداوت رکھتا ہے وہ لوگ دراصل کانا دین رکھتے ہیں۔ ایا اعداء اصحاب کرام بصحب فواجیعاً بالبوال ۶۴… اے صحابہ کرام کے دشمنو! تم سب اپنے دلوں سے صحابہ کرام کے وفادار بن جاؤ! ام العجلان للاسلام عرباً بلا عجلیہ ذا اٰل العطال