احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۲۰… اور آپ کی جانب سے سب انبیاء نبی بن کرچمکے اور اونچ میں رہنے والے عیسیٰ کے بغیر سب فوت ہوگئے۔ حدیث المصطفیٰ افشاہ حیاً وافشاہ بقیاً بالاٰصال ۲۱… حدیث مصطفیa نے اس کو زندہ ظاہر کیا ہے اور اس کو اصلیت کے ساتھ باقی رہنے والا ظاہر کیا ہے۔ بل ابقاہ بقیاً ثم حیاً نفوخات لجبریل معال ۲۲… بلکہ اسے بالاتر جبریل کی پھونکوں نے باقی رہنے والا اور پھر زندہ رکھا۔ ولما یأت نجماً بعد شمس یکن مرأً کامثال الرجال ۲۳… اور جب وہ آفتاب نبوت کے بعد ستارہ بن کر آئے گا تو وہ مردوں کی طرح ایک مرد ہوگا۔ ضیاء الشمس یطفی نورنجم ونبأ المصطفیٰ مطفی الرسال ۲۴… سورج کی روشنی ستارے کی روشنی کو بجھا دیتی ہے اور مصطفیa کی نبوت رسالت کو بجھانے والی ہے۔ تجلی بعد نباء جمعاً کشمس بعد انجام اللیال ۲۵… آپa تمام انبیاء کے بعد اس طرح روشن ہوئے جس طرح رات کے ستاروں کے بعد سورج چمکتا ہے۔ خفت انجامہا من نور شمس وہم من نبأ محمود المعال ۲۶… راتوں کے ستارے سورج کے نور سے چھپ گئے اور وہ انبیاء حضرت محمودa کی بالاتر نبوت سے مستور ہوئے۔ لہ خلق عظیم من الٰہٍ ورحم رافۃ خیر الخلال ۲۷… آپa کو خداتعالیٰ کی طرف سے خلق عظیم رحم وشفقت جیسے بہترین عادات حاصل ہوئے۔ کسیف خلقہ قتال کفر ردیٰ من خلقہ کفر بال ۲۸… آپ کا خلق تلوار کی مانند قاتل کفر ہے اور کفر اپنی آل سمیت اخلاق نبی سے ہلاک ہوگیا۔ نبی فاق نباء جمیعاً بعادات واخلاق جمال ۲۹… آپ نبی بن کر تمام انبیاء سے اپنے حسین عادات واخلاق کی وجہ سے فائق رہے۔ علی التباع رحام رؤف الیٰ وقت تلا القراٰن تال ۳۰… جس وقت تک قرآن کا قاری قرآن پڑھے گا، آپ اپنے تابعین پر رحیم ورؤف رہیں گے۔