احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
وسموک المادّل للصرائح وراد مسلم الرہط الاوال ۲۳… اور تجھے واضح اور صریح احکامات (آیات واحادیث) کی من چاہی تأویل کرنے والا قرار دیا اور پہلے مسلمانوں کے مسلمہ امور کو ٹھکرانے والا قرار دیا۔ وہاکم لہواراء العدول الی کم لطم داماء المحال ۲۴… اور تم نے ان کی آراء سے کتنا انحراف کیا اور کتنے ہی مقامات پر جھگڑوں کو ہوادی۔ عدوک مرسلی المسعود سہل مواردہ امام اولی المحال ۲۵… انہوں نے تجھے بابرکت رسولوں سے انحراف کرنے والا گردانا۔ ایسے رسول جن کی تعلیمات جھگڑالو لوگوں کے لئے سمجھنا بھی نہایت آسان ہے۔ ومحمود عطاء العالم اسماً ہمام اہل امر والعدال ۲۶… اور نبی محمود(a) جو تمام عالم کے لئے عطیہ خداوندی ہیں اور اقتدار اور عدل والوں میں بڑے باہمت ہیں۔ اوائلہ الکرام امام سلم مکارمہم کاعداد الرّحال ۲۷… ان کے ماننے میں پہل کرنے والے معزز افراد اسلام کے امام ہیں اور ان کی خوبیاں/ کمالات ریت کے ذروں کی تعداد میں ہیں۔ علومہم کامطار الدہور وعلم الدہر طراً کالطلال ۲۸… ان کے علوم زمانے بھر کی بارشوں کی مانند ہیں اور تمام زمانے کا علم ٹیلوں کی مانند ہے۔ (یعنی سب انہیں کے علم سے سیراب ہوتے ہیں) درامک دارہم کحر المدارک وکحل سوائہم دک الہلال ۲۹… ان کے گھروں کی مٹی نگاہوں کا سرمہ ہے۔خواہ ان کے اغیار کا سرمہ چاند کے ذرات پر مشتمل ہو۔ عصامہم الحسام لکل عدو حسامہم السلام لکل حال ۳۰… ہر دشمن کے مقابلہ کے لئے ان کے ہاتھوں میں تلوار ہے اور ان کی تلوار ہر حالت میں امن وسلامتی قائم کرنے کے لئے ہے۔ مدے اعمالہ اعلام علم واعلاء الہدی وسط الصال ۳۱… ان کے اعمال یاکارناموں میں علم کو پھیلانا اور گمراہیوں کے درمیان ہدایت کی سربلندی ہے۔ ممد للاولاء العلوم ومعط اہلہا اعداد دمال