احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۳۲… وہ اپنے اصحاب کو علم عطاء کرنے والے ہیں اور انہیں مال ودولت کی طرح علم سے نوازتے ہیں۔ اماواﷲ اسئلک المسائل اسل ہلم سلاولی السوال ۳۳… اﷲ کی قسم! میں تم سے چند باتیں پوچھتا ہوں جن کا جواب تیرے ذمہ ہے۔ الاہل صار دعولک الرسالہ کموحی اﷲ معصوم المحال ۳۴… کیا تمہارا دعویٰ رسالت ایسے ہی ہے جیسے اﷲ کی طرف سے ایسی وحی جو تردید یا انکار سے معصوم ہو۔ ام اصطادوا امعادوک ہواء اصلہم الہوٰے سوء الملال ۳۵… یا تمہارے دشمنوں نے تمہیں خواہشات کے جال میں پھنسا دیا اور انہیں خواہشات نے برے انجام سے دوچار کر دیا ہے۔ وما املاکہ ملک العلوم وصلہم واحد وہدے کسال ۳۶… اور تجھے علم کے بادشاہ (اﷲ) نے الہام نہیں کیا جو اکیلا الہام کرنے والا اور سست رووں کو ہدایت دینے والا ہے۔ وہل کلم الرسولہ اصول علم کمسطور الا لہ علے الاصال ۳۷… اور یہ کیا اس (نام نہاد) رسول نے جو خود ساختہ اصول علم بیان کئے ویسے ہوسکتے ہیں جو اﷲ کے اصل میں تحریر کردہ ہیں۔ وہل کلم الہدیٰ مدلولہا ما درے العلماء ملمع الدلال ۳۸… اور کیا اسے اس خوش نما ہدایت کا مخاطب بنایا گیا جس کے مفہوم کو علماء نہ جان سکے۔ ام اسرار ومسلکہ معمٰے وما اطلع العوام علی المئال ۳۹… یا یہ کچھ بھید ہیں اور اس کا راستہ تاریک ہے اور عوام اس کے انجام سے آگاہ نہ ہوسکے۔ کلام اﷲ ہل محوی العلوم اادراہا الا لہ لکل وال ۴۰… اﷲ کا کلام جو تمام علوم کا محور/ تمام علوم پر مشتمل ہے جسے اﷲ نے اپنے ہردوست کو عطاء کیا ہے۔ کما ادراک ام لا علم کلا سوے العلّام محمود و عال ۴۱… جیسے تمہیں دیا ہے؟ یا تمہارے پاس کوئی علم نہیں۔ خبردار اس علّام (اﷲ کی صفت سے بڑے عالم) جو قابل تعریف اور بلندیوں والا ہے اس کے سوا کوئی دینے والا نہیں۔