احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
رسائل حرر واسطر واحلاک وعدوک المدے اولی اوال ۱۳… انہوں نے متعدد رسائل تحریر کئے اور تیری تعریف میں ورق سیاہ کئے اور ایک عرصہ تک تجھے بہترین لوگوں میں شمار کرتے رہے۔ وہم علموک موعود الرسول وملہم مالک مولیٰ الموال ۱۴… اور انہوں نے تجھے رسول موعود اور سب کے حامی وناصر مالک کی طرف سے ملہم (الہام کا مخاطب) قرار دیا۔ امام الدہر مرسول الالہ ومصلح اہل عصر ملحاک ۱۵… اور تجھے زمانے بھر کے لئے اﷲ کا رسول اور عصر حاضر کا مصلح سمجھتے رہے۔ دعوا اعلے الدعاء الا ہلموا روالموعود مسعود المسال ۱۶… انہوں نے بھرپور دعوت دی کہ آؤ اور مبارک اور باسعادت موعود کی زیارت کرو۔ رسائلک الرسائل للہداء لہم ولہنہم مرا اک سال ۱۷… تیرے رسائل ان کی نگاہ میں ہدایت کے پیغامات تھے اور تجھے دیکھنا ان کے مقاصد کی تکمیل کے لئے مفید تھا۔ کلامک للدواہ لہم دوآء مرورع ماللروع صاک ۱۸… تیری گفتگو ان کے مصائب ومشکلات کا علاج تھی اور وہ اس قدر تجھ سے مرعوب تھے جس کی کوئی انتہاء نہیں۔ وما ارواحہم الا ودادک علی اسمک ورد کل کل حال ۱۹… اور ان کی روحیں صرف تیری محبت کے لئے تھیں اور تیرا نام ہر ایک شخص کا ورد زبان تھا۔ وہم رہط اولو ورع وحلم عمائد اہل کرم و الکحال ۲۰… اور ایک گروہ ایسا ہے جو تقویٰ اور حلم والا ہے اور جود وجمال کے سردار ہیں۔ وکم عادوک ماوا لوک اصلاً وکم لا موک ملوم الملال ۲۱… انہوں نے تمہاری کتنی ہی مخالفت کی اور کبھی تجھ سے محبت نہ کی اور انہوں نے کس قدر تم پر ملامت کی۔ راوا الہامک الولع الموسوس وعدوک الملح لطمع مال ۲۲… انہوں نے تمہارے الہام کو ایک فریب اور وسوسہ قرار دیا اور تجھے مال ودولت کی لالچ میں بہت زیادہ اصرار کرنے والا پایا۔