احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
اماملوک احمد اہل علم والہام وحلّاک السّوال ۳… اے غلام احمد جو صاحب علم والہام اور ہر سوال کا جواب دینے کا دعویدار ہے۔ لودک کم مدی ہمع الدموع وطاطاراس اعلام عوال ۴… تیری محبت میں کتنے آنسو بہتے رہے اور بلند مرتبت لوگوں نے سر جھکا لئے۔ علے مر المدے وکع المودہ وحمل اہلہا ادہے الحمال ۵… وقت گزرنے کے ساتھ یہ محبت باعث شرم/عار بن گئی اور ان اہل محبت کو سخت آزمائشوں میں ڈال دیا گیا۔ ہواک الدہر مادار السماء ورامک اہلہ روم العسال ۶… آسمان کی گردش کے ساتھ ساتھ زمانہ تجھ سے محبت کرتا رہا اور اہل زمانہ شہد کی مکھیوں کی طرح تیرے اردگرد بھنبھناتے رہے۔ اطاعک عالم طوعاً وسہلا روأک ہلماّ سہل المال ۷… ایک عالم برضا ورغبت تیری اطاعت کرتا رہا اور وہ تجھے بہتر انجام کی نشاندہی کرنے والا سمجھتے رہے۔ محامدک الا واسع ہم امالح وطوراً کلہا ملعسل حال ۸… تیرے وسیع تر کمالات رنگینیوں سے پر ہیں، کبھی میٹے کبھی نمکین۔ ہداک اﷲ مسلک اہل ود واعلم کل اسرار الکمال ۹… اﷲ تجھے حقیقی اہل محبت کے راستے پر چلائے اور تجھے کمال کے تمام اسرار سکھا دے۔ وکم مرأسعوا ورا واحلاک وکبروا دوک معدوہ موالو صلا ۱۰… اور کتنے ہی افراد نے کوشش کی اور انہوں نے تمہیں سنوارنے کا ارادہ کیا اور فنا ہو جانے والے لوگوں نے تم سے کتنا اظہار محبت کیا، تمہیں کتنا چاہا۔ وکم مدحوک لماہم اطاعو الی دعواک الولا کدال ۱۱… تیری اطاعت کے بعد وہ تیری کتنی مدح سرائی میں لگے رہے اور تجھے رہبر مان کر لوگوں کو تیرے دعویٰ کی اطاعت کی دعوت دیتے رہے۔ حکو الملائح الکلم المدلل مکار مک المہا السماء معال ۱۲… انہوں نے تیرے نکات اور خوشنما کلمات وکمالات بیان کئے جو بلندی کی طرف رواںدواں تھے۔