احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
دین او در دین و دنیا پر وفاست ہر کہ غیرش را گزیند پر خطاست دین و دنیا کے اندر اس کا دین وفادار ہے اور جو شخص اس کے غیر کو اختیار کرتا ہے وہ خطاکار ہے۔ دور شواز عکہ سوئے مکہ رو ورنہ در آفاتہا مانی گرو تو عکہ کو چھوڑ کر مکہ کی طرف چل۔ ورنہ تو آفات میں پھنسا رہے گا۔ عکہ دارد نوزدہ درخود نہاں تاتوانی خویش راکن زود واں عکہ اپنے اندر انیس کے عدد کو چھپا کر رکھتا ہے۔ جہاں تک ہو سکے تو خود کو اس سے بھگا کر لے جا۔ ہر بہائی راجدائی از خداست کہ جدائی وبہائی ہمنواست ہر بہائی کو خدا سے جدائی ملی ہے۔ کیونکہ جدائی اور بہائی (اعداد میں) ہمنوا ہیں۔ عکہ تو نوزدہ را مامنے است برسر تو ہر کجا زود امنے است تیرا عکہ انیس کے عدد کے لئے جائے امن ہے اور تیرے سر پر ہر جگہ اس کا دامن پڑا ہوا ہے۔ ایں بہار تیرگی ہمچوں ہباست کہ بہاؤ گردہا درایں بہاست اس بہاء اﷲ کے لئے گردوغبار جیسی سیاہی مقدر ہے۔ کیونکہ اسی بہاء اﷲ کے اندر گردوغبار ہے۔ گرہبارا منقلب سازی بہاست در بہارا اواژگوں گردی ہباست اگر توہباء کو الٹا کر دے تو بہاء بن جاتا ہے اور اگر تو بہاء کو اوندھا کر دے تو ہباء موجود ہے۔ نوزدہ درنوزدہ شد سال او وزحقیقت دور شد احوال او انیس کوانیس میں ضرب دینے سے اس کا ایک سال بنتا ہے۔ کیونکہ اس کی حالت حقیقت سے دور چلی گئی ہے۔ نوزدہ شد روز ہاؤ ماہ ہاش وز خدا شد منحرف ایں راہ ہاش اس کے مہینوں کے ایام اور مہینے انیس ہیں اور اس کی یہی راہیں خداتعالیٰ سے منہ موڑ چکی ہیں۔ دور شواز نوزدہ بہر خدا ورنہ مانی ازخدائے خود جدا تو خدا کے لئے انیس کے عدد سے دور ہوجا، ورنہ تو اپنے خدا سے جدا رہے گا۔ بربہائی روز و شب قہر خداست وزخدائے او برائے او سزاست بہائی کے اوپر رات دن خداتعالیٰ کا قہر ہے اور اس کو خداتعالیٰ کی طرف سے سزا مل رہی ہے۔