احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
برسرا و نوزدہ زد ضرب ہا نوزدہ دردین او شد جرب ہا انیس کے عدد نے اس کے سر پر چوٹیں لگادیں ہیں اور انیس کا عدد اس کے دین میں خارش بن گیا ہے۔ نوزدہ اورا قریب شر نمود وزگل وازہا بر اخگر نمود انیس کا عدد اس کو شرارت کے پاس لے گیا اور اس کو پھولوں سے ہٹا کر انگارے پر ڈال دیا۔ ایں بہاء اﷲ ہباء اﷲ گشت وزعطاء اﷲ خطاء اﷲ گشت یہی بہاء اﷲ ہباء اﷲ بن گیا اور عطاء اﷲ سے خطا اﷲ بن گیا۔ نوزدہ صد عیسوی میلاد اوست ہم دریں صد مرگ او راہا وہوست انیسویں صدی عیسوی میں اس کی پیدائش ہے اور نیز اسی صدی میں اس کی موت کی شورا شوری ہے۔ ماند ایں صد بہر او منحوس تر کہ کشید ایں صدورا نزد سقر یہی صدی اس کے لئے منحوس تر رہی۔ کیونکہ یہ صدی اس کو دوزخ کے پاس لے گئی۔ نوزدہ صد گشت عہد ایں بہاء است ہم دریں صد رفت درقبر ممات انیسویں صدی تیرے بہاء اﷲ کا زمانہ ہے اور پھر وہ اسی صدی میں مرکر قبر میں چلا گیا۔ خار ناری در دل نوری خلید نوریٔ تو بردر نارے رسید آگ کا کانٹا نوری کے دل میں چبھ گیا اور تیرا نوری آگ کے دروازہ پر پہنچ گیا۔ مرورا ایں نوزدہ برنار برد وزگل وازہار سوئے خار برد انیس کا عدد اس کو آگ پر لے گیا اور اس کو پھولوں سے ہٹاکر کانٹے کی طرف لے گیا۔ بربہائی نوزدہ ضربت فگند وزسقر اوراست روز و شب گزند انیس کے عدد نے بہائی پر چوٹ لگادی اور اس کو دوزخ کی طرف سے رات دن کا دکھ آیا ہے۔ دو بہائی جمع شد دجال شد دین بہائی از خدا بطال شد دو بہائی جمع ہوکر کے ایک دجال بن گیا اور یہی بہائی خداتعالیٰ کی طرف سے چھوٹا قرار پایا۔ نوزدہ بانوزدہ شد سی وہشت ویں عدد در دو بہائی کرد گشت انیس اور انیس مل کر اڑتیس بن گئے اور یہی عدد ۳۸دو بہائیوں میں گشت کرنے لگا۔ گر کنی تجزیہ در دجال دین بینی دو دجال اندر وے مکین اگر تو اسی دینی دجال کا تجزیہ کرے گا تو تو اس کے اندر دو دجالوںکو مقیم پائے گا۔