احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
از عدد ہاشد جہنم نوزدہ گر گرفتی نوزدہ رفتی بچہ اعداد میں سے انیس کا عدد دوزخ بن گیا۔ اگر تو نے انیس کو لے لیا ہے تو تو کوئیں میں گر گیا۔ نوزدہ آمد علامات سقر ہر بہائی را سقر آمد مقر انیس کا عدد دوزخ کا نشان ہے اور ہر بہائی کا ٹھکانہ دوزخ میں ہے۔ ہست اعداد بہائی نوزدہ زیں سبب او درجہنم شد زدہ لفظ بہائی کے اعداد انیس ہیں اور اسی وجہ سے وہ دوزخ میں گرایاگیا ہے۔ ہر بہائی نوزدہ برسر نہد روز و شب اندر سقر اومی جہد ہر بہائی اپنے سر کے اوپر انیس کا عدد رکھتا ہے اور رات دن دوزخ کے اندر اچھلتا ہے۔ اے بہائی نوزدہ از سرفگن ورنہ افتادی بدوزخ بے محن اے بہائی تو انیس کے عدد کو اپنے سر کے گرادے، ورنہ تو بلا محنت دوزخ میں گر گیا۔ اے بہائی نوزدہ بہر تونیست بہر دوزخ ہست ایں اینجا مایست اے بہائی انیس کا عدد تیرے لئے نہیں ہے۔ کیونکہ یہ عدد دوزخ کے لئے ہے تو یہاں پر مت ٹھہر۔ نوزدہ ہم نہ برایت خوب نیست نیک مردے راسقر مرغوب نیست انیس اور نو کا عدد تیرے لئے اچھا نہیں ہے۔ کیونکہ نیک مرد کو دوزخ پسند نہیں ہے۔ مرترا ایں نوزدہ سویش کشید نزد جنت رفت ہر کو زد دوید انیس کا عدد تجھے دوزخ کی طرف کھینچ کر لے گیا اور جو انیس سے بھاگا وہ بہشت کے پاس چلا گیا۔ ہم چوں من تو زیں عدد فرار باش در پناہ مصطفیٰ قرار باش میری طرح تو اسی عدد سے بھاگ جا اور مصطفیa کی پناہ میں ٹھہرنے والا بن جا۔ نود ودو شد مایۂ من در دو کون گرازیں رفتی شنورفتی بہون دونوں جہانوں میں میرا سرمایہ ۹۲ کا عدد ہے۔ اگر تو اس کو چھوڑ گیا تو سن لے کہ تو ذلت میں چلا گیا۔ از محمد دور گشتن سود نیست کہ بجز او ہیچ کس بے دود نیست محمدa سے دور ہونا سود مند نہیں ہے۔ کیونکہ اس کے بغیر کوئی شخص بے داغ نہیں ہے۔