احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
من فریسم آیۂ قرآن ترا کوز آیات نزاع باشدورا ۶… میں تجھے قرآن کی ایک ایسی آیت بھیجوں گا جو آیات نزاع کے علاوہ ہوگی۔ لیک چورو باہ داری صد حیل باحیل کے دور باشی از علیل ۷… لیکن تو لومڑی کی مانند سینکڑوں حیلے رکھتا ہے۔ حیلوں کی موجودگی کے ساتھ تو ایمانی بیماری سے دور نہیں رہے گا۔ چوں غراب حیلہ ساز ومکر باز حیلہ ہاؤ مکرہا داری دراز ۸… تو حیلہ باز اور فریبی کوے کی طرح، لمبے چوڑے فریب اور حیلے رکھتا ہے۔ کیست بہر صحت وسقمش کفیل کہ توئی درفن خود دانا حییل ۹… اس کی صحت اور سقم کا کون شخص ضامن ہے جب کہ تو اپنے فن کے اندر ایک سمجھدار حیلہ باز ہے۔ حیلہ ہارا دورکن صحت بخواہ کہ بقرآن مرض تو جوید پناہ ۱۰… تو حیلوں سے الگ ہو جا اور تندرستی مانگ لے۔ کیونکہ تیری بیماری قرآن مجید کے پاس پناہ لیتی ہے۔ جہد کن ایں آیہ را برچشم نہ کہنہ مرض خویش را زو ساز بہ ۱۱… کوشش کر کے اس آیت کو آنکھوں پر رکھ دے اور اس سے اپنی پرانی بیماری کو اچھا کر لے۔ من دوائے توز قرآن جستہ ام ہم بقرآن علتت راکشتہ ام ۱۲… میں نے تیری دوا قرآن مجید سے تلاش کر لی ہے اور قرآن کی مدد سے میں نے تیری بیماری کو قتل کر دیا ہے۔ ہست قرآن شافی اسقام ما او دوائے روح ما اجسام ما ۱۳… قرآن مجید ہماری بیماریوں کے لئے شافی علاج ہے اور وہ ہمارے ارواح واجسام کا علاج ہے۔ ایں کتاب ماست شمشیر صقیل بہر کشتن کذب ہائے ہردجیل ۱۴… ہماری یہی کتاب ہر دجال کے جھوٹوں کو کاٹنے کے لئے تیز تلوار کا کام دیتی ہے۔ میرے اسی خط کے پہنچنے پر جلال الدین شمس نے میرے ساتھ خط وکتابت کا سلسلہ بند کر دیا اور اس پر یہ عذر لنگ پیش کیا کہ تم مرزاقادیانی کو سخت سست کہتے ہو اور ان کے احترام کو پیش