احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
لَمَّاصَحَ فِی الذِّکْرِ التَّفَایُلْ بَیْنَہَا وَذَاکَ دَلِیْلٌ لِلَّذِیْ یَتْدَبَّرٗ ۱۹… اس لئے قرآن میں نبوۃ کو شاعری کے منافی قرار دیا اور اہل فہم کے لئے یہ دلیل اس پر ہے کہ شاعر نبی نہیں ہوتا۔ وَقَدْ قَالَ اَہْلُ الْعَقْلِ طُرًّا بِاَنَّہٗ یَشِیْنُ بِشَانِ الْعِلْمِ بَلْ ہْوَ مُنْکَرٗ ۲۰… اور تمام عقلا کا اس پر اتفاق ہے کہ شاعری سے اہل علم کی شان پر بھی بٹہ لگتا ہے۔ وَقَالَ الْاِمَامُ الشَّافِعِیُّ یَذُمُّہٗ وَذَاکَ اِمَامٌ فَاضِلٌ مُتَبَحِّرٗ ۲۱… اور امام شافعی جو بڑے متبحر عالم اور صاحب فضیلت امام ہیں اس کی مذمت میں یوں فرماتے ہیں۔ وَلَوْلَمْ یَکُنْ ذَا الشِّعْرُ یُذْرِیْ بِشَأنِنَا لَفُقْتُ لَبِیْدًا حَیْثُ اَنِّی اَشْعَرٗ ۲۲… اگر شاعری سے میری شان پر حرف نہ آتا تو میں لبید جیسے شاعر جلیل اًلقدر سے بھی شعر گوئی میں بڑھ جاتا۔ اِذَا کَانَ اَہْلُ الْعِلْمِ لَا یَرْتَضُوْنَہٗ فَکَیْفَ یَرَأہ الْاَنْبِیَائُ وَتَفْخُرُوْا ۲۳… جب اہل علم شعر گوئی کو ناپسند کرتے ہیں تو کیا انبیاء اس پر… فخر کر سکتے ہیں؟ عَلاَ اَنَّہٗ مَنْ یَّدَّعِیْ فِیْ کَلَامِہٖ بِاِعْجَازِہٖ بِاللّٰہِ لَا شَکَّ یَکْفُرٗ ۲۴… دوسری بات یہ ہے کہ جو اپنے کلام کو معجزہ قرار دیتا ہے وہ درحقیقت خدا کا منکر ہے۔ فَاِنَّ کَلَامَ اللّٰہِ اُنْزِلَ مُعْجِزًا لِکُلِّ بَلِیْغٍ فِی الْبَلَاغَۃِ یَبْہَرٗ ۲۵… کیونکہ قرآن ایک ایسا معجزہ ہے… جو ہر بلیغ کے کلام سے بالاتر ہے۔ لَوِاجْتَمْعَتْ اِنْسُ الْاَنْامِ وَجِنُّہُمْ عَلٰی اَن یُّبَارُوْہُ لَبَاؤُا وَخُسِّرُوْا ۲۶… اس لئے کہ تمام جن اور انسان اگر قرآن کے مثل لانا چاہیں تو وہ یقینا ناکام رہیں گے۔ فَمَا بَالُ مَن یَّأْتِیْ بِنَظْمٍ وَیَدَّعِیْ بِاِعْجَازِہٖ فِی الْخَلْقِ ہَلْ لَا یُکَفَّرٗ ۲۷… تو کیا وہ شخص جو چند شعر کہے اور اس کے اعجاز کا دعویٰ کرے وہ کافر نہ قرار دیا جائے گا۔ اَمَا ہُوَ فِیْ تِلْکَ الدَّعَاوِیْ بِمُنْکِرٍ لِمَا جَائَ فِی الْقُرْاٰنِ حَقًّا یُسَطَّرٗ ۲۸… اور کیا ایسا شخص اپنے اس دعوے اعجاز میں قرآن کے آیات قطعیہ کا… منکر نہیں ہے؟ وَلَا عَجَبٌ مِنْ مِّثْلِہٖ فِیْ زَمَانِنَا اِذَا مَا بَدَتْ اَخْبَارُ سُوْئٍ تُزَوَّرٗ ۲۹… اور اس زمانہ میںاس قسم کا دعویٰ تعجب خیز نہیں ہے۔ کیونکہ بہت جھوٹی خبریں تصنیف کی جاتی ہیں۔ فَکَمْ قَدْ مَضٰی فِی الدَّہْرِ مِنْ قَبْلُ مُدَّعٍ کَدَعْوَاہُ بَالزُّوُرِ الْمُبِیْنِ یُدَعْثِرٗ