جمعہ اور عیدین کے مسائل و احکام |
|
ایک سال کے صیام و قیام کا ثواب : 44 دو سو سال کے عمل کےبرابراجر : 45 اجر کے حصے ملتے ہیں : 45 ہر قدم پر نماز اور روزے کا اجر: 46 جمعہ کا اہتمام کرنے والوں کا جنّت مین عزت و اِکرام کے ساتھ داخلہ : 47 جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کے فضائل: 48 دوسری فصل —— ترک ِ جمعہ کی وعیدیں جمعہ ترک کرنے والوں کے دلوں پر مہر: 52 جمعہ ترک کرنے والوں کا گھر بار جلادینے کے قابل ہے: 53 بغیر کسی عذر کے جمعہ ترک کرنے والا منافق ہے: 53 جمعہ ترک کرنے والوں سے اللہ تعالی بے پرواہ ہوجاتےہیں: 54 جمعہ ترک کردینا شراب پینے سے بھی زیادہ سخت گناہ ہے: 54 بغیر عذر کے جمعہ ترک کرنے والا اسلام کو پسِ پشت ڈال دیتا ہے : 54