جمعہ اور عیدین کے مسائل و احکام |
|
نویں فضیلت: جمعہ کے دن مَرنے والا عذابِ قبر سے محفوظ رہتا ہے : 33 دسویں فضیلت: جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے: 33 گیارہویں فضیلت: جمعہ کا دن مسلمانوں کا عید کا دن ہے : 34 بارہویں فضیلت: جمعہ کے دن کی اللہ تعالیٰ نے قسم کھائی ہے: 35 تیرہویں فضیلت: جمعہ کے دن چھ لاکھ افراد کا جہنم سے آزاد ہونا: 35 چودہویں فضیلت: جمعہ کے دن جہنم کو دہکایا نہیں جاتا : 36 پندرہویں فضیلت: جمعہ کا سلامتی کے ساتھ گزر جانا ہفتہ بھر کی سلامتی کا ذریعہ ہے : 36 سولہویں فضیلت: جمعہ کا دن اِس اُمّت کیلئے اہلِ کتاب کے مقابلے میں عطیہ خداوندی ہے : 36 سترہویں فضیلت: جمعہ کا دن مغفرت کا ہے : 38 اٹھارہویں فضیلت: جمعہ کے دن نیکیاں دوگنی کردی جاتی ہیں : 38 انیسویں فضیلت: مدینہ منوّرہ میں جمعہ دوسری جگہوں میں ایک ہزار جمعہ کے برابر ہے: 38 بیسویں فضیلت: جمعہ کے دن اعمال کا اجر بڑھ جاتا ہے : 38 شب جمعہ کے فضائل : 39