جمعہ اور عیدین کے مسائل و احکام |
|
عید الفطر کے فضائل : 149 پہلی فضیلت :عید الفطر کا دن انعام ملنے والا دن ہے : 149 دوسری فضیلت :عید الفطر مسلمانوں کا مذہبی طور پر خوشی کا دن ہے : 150 تیسری فضیلت :عید الفطر کا دن اللہ تعالیٰ کی رضاء و مغفرت اور دعاء کی قبولیت کا دن ہے: 150 شبِ عید میں عبادت کا اہتمام : 151 شبِ عید کے فضائل : 152 پہلی فضیلت :عید الفطر کی رات انعام والی رات ہے : 152 دوسری فضیلت :عیدین کی شب میں عبادت کرنے والے کا دل قیامت کے دن مردہ نہیں ہوگا : 152 تیسری فضیلت :عیدین کی شب میں عبادت کرنے والے کے لئے جنت کا واجب ہونا: 153 چوتھی فضیلت :عیدین کی شب میں کی جانے والی دعاء رد نہیں ہوتی: 153 عید ین کے سنن و مستحبات: 153 عید گاہ میں نماز اداء کرنا : 154 عیدین کی نماز کہاں اداء کرنا افضل ہے ؟ 155