جمعہ اور عیدین کے مسائل و احکام |
|
زوال سے لیکر کسی شخص کے نماز میں داخل ہوجانے تک قبولیت کا ہوتا ہے ۔ زوال سے لیکر اِمام کے خطبہ کیلئے نکلنے کے وقت تک ۔ زوال سے لیکر غروبِ شمس تک ۔ اِمام کے جمعہ کے خطبہ کیلئے نکلنے کے وقت ۔ اِمام کے خطبہ کیلئے نکلنے سے لیکر نمازِ جمعہ کے ختم ہونے تک۔ بیع و شراء کے حرام ہونے سے لیکر حلال ہونے تک اذان سے لیکر نمازِ جمعہ کے ختم ہونے تک ۔ اِمام کے منبر پر بیٹھنے سے لیکرنماز کے ختم ہونے تک اذان کے وقت سے لیکر ، اِمام کے وعظ و نصیحت کے وقت اور اِمامت کرنے کے وقت تک ۔ جب اذان ہو ،اِمام منبر پر چڑھے ،اور نمازِ جمعہ قائم ہوجائے ۔ اِمام کے خطبہ شروع کرنے سے لیکرخطبہ سے فارغ ہونے تک ۔ جب اِمام منبر تک پہنچ کر خطبہ شروع کردے۔ اِمام کے دونوں خطبوں کے درمیان بیٹھنے کے وقت۔ اِمام کے منبر سے اُترنے کے وقت۔ جب نماز کھڑی کی جارہی ہو اور اِمام اپنی جگہ پرنماز شروع کرنے کیلئے کھڑا ہوجائے۔ اِقامتِ صلوۃ سے لیکر اختتامِ صلاۃ تک ۔ وہ گھڑی جس میں نبی کریمﷺجمعہ پڑھایا کرتے تھے۔ عصر کی نماز سے سورج غروب ہونے تک ۔ عصر کی نماز میں۔