جمعہ اور عیدین کے مسائل و احکام |
آٹھویں کوتاہی: جمعہ کی اذان کے بعد خرید و فروخت کرنا : 97 نویں کوتاہی : جمعہ کے دن بھی گناہوں سے باز نہ آنا : 97 دسویں کوتاہی : جمعہ کی سنتیں نہ پڑھنا ۔ 98 گیارہویں کوتاہی :جمعہ کا وقت داخل ہونے کے بعد سفر کرنا ۔ 99 پانچویں فصل —— جمعہ کے مسائل اور مباحثِ فقہیہ لفظِ ”جمعة “ کے اعراب : 99 جمعہ کا حکم : 100 جمعہ کی فرضیت کا ثبوت : 100 جمعہ کو ”جمعہ“ کیوں کہا جاتا ہے ؟ 100 جمعہ کے دن کیا ہوا اور کیا ہوگا : 101 حضرت آدم کی تخلیق و قبض کا واقعہ جمعہ کے دن پیش آیا : 101 حضرت آدم کا جنّت میں داخلہ اور جنّت سے خارجہ جمعہ کے دن ہوا : 102 جمعہ کے دن قیامت قائم ہوگی : 102