احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
M وقال فی بعض المتنبئین تسیر الیٰ ربع الحبیب الزوامل فیالک شوقاً ہیجتہ المنازل ۱… میری محبوبہ کے مکان کی طرف مجھے سواریاں لئے جارہی ہیں۔ اے محبوبہ سے ملنے کا شوق! جسے راستے کی منزلوں نے اور زیادہ بھڑکا دیا ہے۔ منازل سلمیٰ لا تکاد تریٰ بہا أنیسا یراعیہا فماذا تحاول ۲… (تیری محبوبہ) سلمیٰ کے گھر کے اجڑے ہوئے نشانات ہیں۔ کسی ایسے انسان کو دیکھنا، جو ان کا خیال رکھتا یا اس کی حفاظت کرتا ہو۔ ممکن نہیں، پس تو وہاں کس لئے جارہا ہے؟ منازل من لوکان حبی یہزہ الیّ لکان الطیف منہ یواصل ۳… یہ اس ہستی کے مکانات ہیں، اگرمیری محبت اسے میری طرف حرکت نہ دیتی تو دل میں آنے والا خیال اس سے ملا دیتا۔ بفرقتنا نادی الغراب فبینہا نروح ونغدوا والدیار او اہل ۴… ہماری جدائی کے متعلق کوّ ابول پڑا،… اس حالت میں کہ ہم شام اور صبح کو چلتے ہیں اور ہمارے گھر واہمہ کی مانند ہوتے ہیں۔ اذا بصروف الدہر ہبت ریاحہا فایدی السبا کانت اقل تماثل ۵… جب زمانے کی گردشوں کی ہوائیں چل پڑیں،… تو ’’سبا کی ہلاکتوں‘‘ کی مثالیں بہت کم ہوگئیں۔ فدع ذکر سلمیٰ ان سلمیٰ لخدعۃ اذا ہی قد بانت وشطت مراحل ۶… (اے شاعر) تو سلمیٰ کا تذکرہ چھوڑ، سلمیٰ تو محض ایک فریب ہے… اس لئے کہ وہ کب کی جدا ہوگئی اور اس کے مکان بہت دور رہ گئے ہیں۔ یذکرنی خیر القرون خصالہم کریح الخزامیٰ طیبتہا الاصائل ۷… مجھے ان کی عادتیں خیرالقرون کی یاد دلاتی ہیں۔ جیسے ’’خزامی‘‘ نامی پودے کی خوشبو، جسے غروب آفتاب کے وقت نے زیادہ عمدہ بنادیا ہو۔ وکانت ربوع الدین مخضلّۃ الشریٰ فہذی مغانیہ وہذی المواحل ۸… اور ’’دین‘‘ کی چاردیواریاں… بڑی پرنم تھیں،… پس یہی اس کے لازمی حصے ہیں