احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
غلام الکفر میت تحت کفرٍ ویلقٰی مثل ہذا فی المبال ۵۲۲… کفر کا غلام کفر کے نیچے ایک مردہ آدمی ہے اور اس جیسا آدمی پیشاب گاہ میں گرایا جاتا ہے۔ غلاماً قد اتیٰ ومضیٰ غلاماً وتحت الکفر ماش کالنعال ۵۲۳… وہ غلام بن کر آیا اور غلام بن کر چلا گیا اور کفر کے نیچے جوتوں کی طرح چلتا رہا۔ الم تعلم بان غلام کفرٍ کزوج تحت فخذات البعال ۵۲۴… کیا تجھے علم ہے کہ کفر کا غلام اس کی بیوی کی مانند ہے جو اپنی شوہر کے رانوں کے نیچے ہو جاتی ہے۔ یکون النعل تحت الرجل نعلاً وقلتم انہ تاج الجلال ۵۲۵… ایک جوتا پاؤں کے نیچے جوتا رہتا ہے اور تم نے کہہ دیا کہ یہی جوتا تاج عظمت ہے۔ مشیٰ کالنعل تحت الکفر نعلاً ولم یمسسہ شیٔ من ذلال ۵۲۶… وہ کفر کے نیچے جوتا بن کر جوتے کی طرح چلتا رہا اور اسے کچھ ذلت نہ پہنچی۔ تسوّٰی ذوقکم مرّاً وّحلوا فذقتم مرکم امثال حال ۵۲۷… بطور کڑوا اور میٹھا ہونے تمہارا چسکا برابر ہوگیا ہے۔ اس پر تم نے کڑوے کو میٹھا کی طرح چکھا ہے۔ غلام عندکم حرّا صیلّ وحرالاصل فیکم کالدثال ۵۲۸… اصلی آزاد شخص تمہارے نزدیک ایک غلام ہے اور تمہارے اندر اصل کا آزاد آدمی گوبر کی مانند ہے۔ غلام ہندی فیکم مریض بمرضین المراق والبوال ۵۲۹… تمہارے اندر غلام احمد مراق وبول کی دو بیماریوں کا مریض ہے۔ علیکم ان تنحّوا عن مریضٍ والا قد ہو یتم فی مبال ۵۳۰… تم پر لازم ہے کہ اس مریض سے ہٹ جاؤ، ورنہ تم ایک پیشاب گاہ میں گر گئے ہو۔ مسیح المرض لایأتی مریضاً ولا مرض یداوٰی بالعلال ۵۳۱… بیماری کا مسیح مریض بن کر نہیں آتا اور نہ بیماری کا بیماری سے علاج کیا جاتا ہے۔ رأینا فی کتابٍ ان ہٰذا مراقی ومکثار البوال ۵۳۲… ہم نے ایک کتاب کے اندر دیکھا ہے کہ یہ شخص مراقی اور کثرت بول کا بیمار ہے۔ مراق فیہ من کثرات بولٍ وکثر البول من مرق العقال