احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۸… وہ اپنے حسن وجمال اور اوصاف کمال کے اندر خداتعالیٰ کی سب مخلوق سے اونچے ہوگئے۔ لہدی قد اتانا نور رب بایات براہین جوال ۹… ہماری رہنمائی کے گئے روشن نشانات ودلائل کے ساتھ ہمارے پاس نور خدا آگیا۔ ومحمود نبی الخلق جمعاً ومرسول الیہم بالجلال ۱۰… حضرت محمودؒ سب مخلوقات کے نبی ہیں اور شان وعظمت کے ساتھ ان کے پاس بھیجے گئے۔ اتاہم بعد فترمن نبائٍ بحسنات الا واخر والاوال ۱۱… آپ ختم نبوت کے بعد اولین وآخرین کی خوبیاں لے کر ان کے پاس آگئے۔ اتی من بعد نبائٍ جمیعاً بختم النبأ من غیر مقال ۱۲… بغیر کسی گفتگو کے آپ تمام انبیاء کے بعد ختم نبوت کے ساتھ تشریف لائے۔ رضاۃ اننا بختام نبأ ولٰکن ذا غلام فیہ قال ۱۳… بلا شبہ ہم ختم نبوت پر راضی ہیں۔ لیکن یہی غلام احمد اس کا بدخواہ ہے۔ وما ہذا بختم النبأ قال فقط بل قوم ہذا من قوال ۱۴… صرف یہی شخص ختم نبوت کا بدخواہ نہیں ہے بلکہ اس کی قوم بھی بدخواہوں میں سے ہے۔ ومن الغیٰ ختام النبأ دیناً فذا فی الدین اصحاب الضلال ۱۵… جس شخص نے دین کے اندر ختم نبوت کو لغو قرار دیا تو یہی شخص دین کے اندر گمراہ لوگوں میں سے ایک ہے۔ فبادیہم مسیلمۃ کذوب وتالیہم مغل من مغال ۱۶… پس ان کا قائد مسیلمہ کذاب ہے اور ان کا پیرو کار اقوال مغل کا ایک کھوٹا آدمی ہے۔ ولٰکن المسلیم مثل اٰل وہذا مثل اٰبائٍ لاٰل ۱۷… لیکن مسیلمہ کذاب اولاد کی مانند ہے اور یہ شخص اسی اولاد کے لئے باپ کی مانند ہے۔ نبی المصطفیٰ شمس لنبأ تجلت بالرفاع والمعال ۱۸… ہمارے نبی مصطفیa نبوت کے آفتاب ہیں جو رفعت وعظمت کے ساتھ چمک اٹھے ہیں۔ وغیر المصطفیٰ من انبیاء نجوم للنباء والرسال ۱۹… اور مصطفیa کے بغیر تمام انبیاء نبوت ورسالت کے ستارے ہیں۔ ونباء اضوا منہ جمیعاً وفاتوا غیر عیسیٰ فی معال