احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
(میرزاغلام احمد قادیانی)/۱۵۵۸=’ ’ہو حرامی ظاہراً وباطناً بالجد واﷲ‘‘/۱۵۵۸، بخدا وہ صحیح طور پر ظاہر وباطن کا حرامی ہے۔ کیونکہ جہاد اسلام کو حرام کہتا ہے۔ ۲… (میرزاغلام احمد قادیانی)/۱۵۵۸= ’’غدار بقراٰن‘‘ /۱۵۵۸،وہ قرآن مجید کا غدار ہے۔ کیونکہ اس کے آیات میں ہیرا پھیری کرتا رہا ہے۔ ۳… (میرزا غلام احمد قادیانی)/۱۵۵۸= ’’غدار محمد المسلمین‘‘/۱۵۵۸، وہ اہل اسلام کے محمدؐ کا غدار ہے۔ کیونکہ اس کی ختم نبوت کا منکر ہے۔ ۴… (میرزاغلام احمد قادیانی)/۱۵۵۸= ’’خنثیٰ مشکل ابداً‘‘ /۱۵۵۸،وہ ہمیشہ کا خنثیٰ مشکل ہے۔ کیونکہ وہ مردانہ وزنانہ دونوں آلات رکھتا تھا۔ جیسا کہ اس کے الہام سے وضاحت ہوچکی ہے۔ (میرزاغلام احمد قادیانی)/۱۵۵۸= ’’شتوم اخیار‘‘/۱۵۵۸، وہ نیک اشخاص کو گالیاں دینے والا ہے۔ جیسے کہ اس کا قصیدہ اسے سباب وشاتم بناتا ہے۔ ۵… (مرزاغلام احمد)/۱۵۴۸= ’’فتان زیغ‘‘/۱۵۴۸، وہ کجی کا فتنہ باز ہے۔ کیونکہ وہ ختم نبوت کی بجائے اجرائے نبوت کو اپناتا ہے۔ ۶… (مرزاغلام احمد)/۱۵۴۸= ’’غدار ہے۔ کیونکہ اسلام سے جہاد کو خارج کرتا ہے۔ ۸… (مرزاغلام احمد)/۱۵۴۸= ’’مثیل ضب قادیان‘‘/۱۵۴۸، وہ قادیانی گوہ کا مثیل ہے۔ کیونکہ وہ ہمیشہ مناظرات سے بھاگتا رہا ہے۔ ۹… (مرزاغلام احمد قادیانی)/۱۵۴۸= ’’غدار امام المسلمین‘‘/۱۵۴۸، وہ امام المسلمین (مہدی) کا غدار ہے۔ کیونکہ اس کا انکار کر کے خود مہدی بن گیا۔ ۱۰… (مرزاغلام احمد قادیانی)/۱۵۴۸= ’’ہو غیر الرسول‘‘/۱۵۴۸، وہ غیر رسول ہے۔ کیونکہ قرآن وحدیث دونوں اس کو رسول خدا نہیں مانتے۔ ۱۱… (مرزاغلام احمد قادیانی)/۱۵۴۸= ’’غیر مرسل ابداً‘‘/۱۵۴۸، وہ ہمیشہ کا غیر رسول ہے۔ کیونکہ غلام کفار کبھی بھی رسول خدا نہیں بن سکتا۔