احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
بارے میں ہوا ہے۔ اس لئے مرزائی ملہم نے مرزاقادیانی کو مریم قرار دے کر اس کے لئے ایک شوہر ثابت کیا ہے جو اس کو بطور بیوی اور بیگم کے زیر استعمال رکھتا ہے یا اس کو مفعول اور گانڈو بناکر چھوڑتا ہے۔ میرے خیال میں یہ الہام منجانب اﷲ نہیں ہے۔ بلکہ من جانب الشیطان ہے۔ جس نے آیت قرآن کے اندر لفظ آدم کو ہٹا کر بجائش لفظ مریم کو رکھ دیا اور مرزا کو کہہ دیا کہ یہ تیرا الہام ہے جس میں میں نے تجھ کو مریم بنا کر ایک موٹا اور لحیم وشحیم شوہر دے دیا ہے۔ دونوں مل جل کر رہو اور عیش وعشرت کی زندگی بسر کرو۔ میرے نزدیک مذکورہ بالا مرزائی الہام اس لئے شیطانی الہام ہے کہ اس میں لفظی طور پر ایک فاحش غلطی کا ارتکاب موجود ہے۔ کیونکہ مریم کے لئے بجائے ’’اسکنی‘‘ کے ’’اسکن‘‘ لایا گیا ہے جو ایک شیطانی لغزش ہے اور خداتعالیٰ کی طرف سے اس قسم کی لغزش از قسم ناممکنات ہے۔ بہرحال شیطان نے مرزاقادیانی کو مریم بناکر اور پھر اس کو ایک شوہر دے کر مفعول وگانڈو ثابت کر دیا اور بری طرح پر اس کی تضحیک کر دی۔ قلت جواباً لشعرہ غلام الہند عار ثم عار لنسوات الرجال والرجال ہندی غلام مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے عار در عار (گانڈو) بن گیا ہے۔ اتیٰ فینا کنسوات یقیناً بزوجٍ ذی فسادٍ ذی ضلال وہ ہمارے اندر یقینی طور پر عورتوں کی مانند ایک فسادی اور گمراہ خاوند لے کر آگیا۔ علمنا ان نور الدین زوج لہٰذا لمغل امثال البعال ہمیں علم ہے کہ نور الدین اسی مغل کا شوہروں کی مانند ایک شوہر ہے (اور یہ گانڈو ہے) فلمناہ علیٰ بعلٍ وقلنا لماذا انت ترضیٰ بالوصال ہم نے اس کو خاوند رکھنے پر ملامت کی اور کہہ دیا کہ تو خاوند کے وصال پر کیوں راضی ہے۔ فقالت مریم ہذی بواہٍ رضینا بالبحال بالبوال پس اس مریم نے خوشی سے کہہ دیا کہ ہم تہہ دل سے اپنے شوہر کے ساتھ خوش ہیں۔ دعتنا مرۃً اخریٰ لدیہا وقالتنا بعجل وارتجال اس مریم نے ہمیں دوسری دفعہ اپنے پاس بلایا اور جلد بازی وحاضر جوابی سے کہا۔ رضینا اننا زوجان حقاً بروضات المغال بالمغال سچ مچ ہم دونوں میاں بیوی بن کر غول گاہ کے اندر مغلوں کی جنت میں خوش ہیں۔