احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
آں مسیح تو مسیح دیں نماند کاں بزیر کفر ماند وایں نماند تیرا وہی مسیح دین کا مسیح نہیں ہے۔ کیونکہ وہ کفر کے نیچے رہا اور یہ نہیں رہے گا۔ مہدیٔ ما عکس مہدی شماست ایں بزیر کفر وآں بر کفر ہاست ہمارا مہدی تمہارے مہدی کے برعکس ہے۔ کیونکہ یہ مہدی کفر کے نیچے ہے اور وہ کفر کے اوپر ہوگا۔ مہدیٔ ما راست با کافر جہاد مہدیت راہست با او اتحاد ہمارا مہدی کافر کے ساتھ جہادکرنے والا ہے اور تیرا مہدی کافر کے ساتھ ایک ہوگیا۔ ہر دو مہدی ضدیک دیگر شدند چوں غلام احمد و احمد ضد اند دونوں مہدی ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ جیسا کہ غلام احمد اور احمد باہم ضد ہیں۔ چوں من وتو درخیال و اعتقاد من مجاہد وزتو انکار جہاد جیسا کہ میں اور تو اپنے خیال و اعتقاد میں متضاد ہیں۔ یعنی میں مجاہد ہوں اور تو جہاد کا منکر ہے۔ نزدما آخواجۂ مارا گزیں تابیابی از خدا دنیا ودیں ہمارے پاس آ کر ہمارے آقا کا انتخاب کرلے تاکہ خداتعالیٰ کی طرف سے تجھ کو دین ودنیا مل جائے۔ زیر پائے بندگاں خیرت کجاست آنچہ خواہی زیر پائے مصطفاست غلاموں کے پاؤں کے نیچے تجھ کو خیریت نہیں ملے گی۔ تو جو کچھ چاہتا ہے وہ مصطفی کے پاؤں کے نیچے ہے۔ از غلامان جز غلامی نایدت برامامت مہدیٔ ما بایدت تجھے غلاموں کی طرف سے غلامی کے بغیر کچھ نہیں ملے گا اور امامت کے اوپر ہمارے مہدی کو ہونا چاہئے۔ در غلامی خویش را رسوا مکن مہدیم را گیرو دیگررا مکن تو اپنے آپ کو غلامی کے اندر رسوا نہ کر۔ میرے مہدی کو لے لے اور دوسرے کو مہدی نہ بنا۔ مہدیٔ آزاد آزادی دہد مہدیٔ افرنگ بربادی دہد آزاد مہدی آزادی دیتا ہے اور یورپ کا مہدی بربادی دیتا ہے۔ زندگی خواہی بنزد زندہ رو نزد بندہ خویش را مآور گرو اگر تو زندگی چاہتا ہے تو زندہ مہدی کے پاس آجا اور بندہ کے پاس اپنے کو گروی مت کر۔