حصن حصین مترجم اردو - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
کتاب کے ابوب اور فصلیں مقدمہ: اس حصہ میں حسبِ ذیل گیارہ فصلیں ہیں: فصل اوّل: دعا کی فضیلت کا بیان۔ فصل دوم: ذکر کی فضیلت کا بیان۔ فصل سوم: دعا کے آداب کا بیان۔ فصل چہارم: ذکر کے آداب کا بیان۔ فصل پنجم: ان وقتوں کا بیان جن میں دعا قبول ہوتی ہے۔