حصن حصین مترجم اردو - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
کہے وَلَکَ (اور تیری بھی مغفرت کرے)۔3مزاج پرسی کا طریقہ ۱۔ جب کوئی شخص دریافت کرے کَیْفَ اَصْبَحْتَ (کیسا مزاج ہے) تو جواب میں کہے: اَحْمَدُ اللّٰہَ اِلَیْکَ (میں تمہارے سامنے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں)۔کسی کے آواز دینے پر جواب دینے کا طریقہ جب کوئی شخص آواز دے تو جواب میں کہے: لَبَّیْکَ۔ (میں حاضر ہوں)۔4کسی کے احسان کرنے کے وقت کی دعا جب کوئی شخص کوئی احسان کرے تو کہے: جَزَاکَ اللّٰہُ خَیْرًا۔ اللہ تجھے جزائے خیر دے۔