حصن حصین مترجم اردو - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
فصل ششم: ان حالتوں کابیان جن میں دعا قبول ہوتی ہے۔ فصل ہفتم: ان مقامات (جگہوں) کا بیان جن میں دعا قبول ہوتی ہے۔ فصل ہشتم: ان لوگوں کا بیان جن کی دعائیں (خاص طور پر) قبول ہوتی ہیں۔ فصل نہم: اسمِ اعظم کا بیان۔ فصل دہم: اسمائے حسنیٰ الٰہیہ کا بیان۔ فصل یازدہم: دعا کے قبول ہونے پر شکر ادا کرنے کا بیان۔ بابِ اوّل: صبح شام، دن رات اور انسانی زندگی کے مختلف مواقع و حالات و اوقات اور مرتے دم تک پیش آنے والی حاجتوں کی ان دعائوں کابیان جو رسول اللہﷺ سے صحیح احادیث میں ثابت ہیں۔ بابِ دوم: اُن اذکار کا بیان جو کسی وقت کے ساتھ مخصوص نہیں ہیں۔