احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۶۴۰… ہندی غلام کفر پرست ہے اور کافر لوگ مغلوں کے معبود بنے ہوئے ہیں۔ اتیٰ فینا مطیاً تحت کفرٍ وکفر قد مطاہ کالجلال ۶۴۱… وہ کفر کے نیچے سواری بن کر ہمارے اندر آگیا اور کفر جلوں کی مانند اس پر سوار ہوگیا۔ مطیّ الکفر لایأتی مسیحاً ولا مہدی قومٍ ذی جلال ۶۴۲… کفر کی سواری بننے والا شخص باعزت قوم کا نہ مسیح بن سکتا ہے اور نہ مہدی۔ ومن یمش مطیاً تحت کفرٍ یکن عندی کعبد ذی ذلال ۶۴۳… اور جو شخص کفر کے نیچے سواری بن کر چلتا ہے وہ میرے نزدیک ذلیل نوکر کی مانند ہے۔ اتانا طائعاً افرنج ہندٍ فہم آباء ہ ہٰذا کاٰل ۶۴۴… وہ ہندوستان کے فرنگی کا اطاعت گذار بن کر ہمارے پاس آیا۔ پس وہ لوگ اس کے آباؤ اجداد ہیں اور یہ شخص ان کی اولاد ہے۔ وہم فیہ اولو امرٍ یقیناً وذا مأمور افرنج دغال ۶۴۵… وہ لوگ اس کے بارے میں یقینا صاحب الامرحاکم ہیں اور یہ شخص دغاباز فرنگیوں کا محکوم ہے۔ وعند المغل طوع الکفر دین ودین المغل مشروب الضلال ۶۴۶… کفر کی اطاعت میں رہنا ایک مغل کا دین ہے اور مغل کا دین گمراہی کا ایک شربت ہے۔ اتیٰ فی دینہ مطواع کفرٍ وکفر فوقہ تاج الحلال ۶۴۷… وہ اپنے دین کے اندر کفر کا مطیع بن کر آیا اور کفر اس کے اوپر بزرگی کا تاج ہے۔ مضیٰ کفرٌ اتیٰ کفرٌ علیہ فذافی قبرہ سال ببال ۶۴۸… ایک کفر گیا اور اس پر دوسرا کفر آگیا۔ پس یہ شخص بجان ودل اپنی قبر کے اندر مطمئن ہے۔ اتیٰ غدار قومٍ ثم دین ووفّاء الا فرنج بطال ۶۴۹… وہ قوم ودین کا غدار اور جھوٹے فرنگی کا وفادار بن کر آگیا۔ اتیٰ مغروس افرنجٍ بحقٍ فمووہ بنقدات وّمال ۶۵۰… وہ حقیقت میں فرنگی کا کاشتہ پودا بن کر آیا۔ پس انہوں نے اس کو نقدی اور مال کا پانی دے دیا۔ علیہ امطروا امطار نقد فہم فیہ کاسحاب ہطال ۶۵۱… انہوں نے اس پر نقدی کی بارشیں برسادیں اور وہ لوگ اس کے حق میں برسنے والے بادل بن گئے۔ دعا ہٰذا ثناء اﷲ یوماً لفصلٍ اٰخریٍّ لا البہال