حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا عہد شباب |
|
کی محمدﷺ سے وفاتونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں آخری گذارش: کتاب کے یہ نوابواب اس عظیم ہستی کے عہد شباب کے ایام حیات کی سنہری صبحوں اور روشن شاموں کی مشکبار یادوں ، زریں کارناموں اور لائقِ تقلید اصولِ زندگی پر مشتمل ہیں ، جن کے نقوش قدم میں دارین کی کامرانیاں ہیں ۔امید ہے کہ ان کے دامن کے لیے چنے ہوئے یہ چند پھول قبول ہوں گے اور سیدناحضرت محمدرسول اللہﷺ کی امت کے لیے راہنما ثابت ہوں گے۔وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہ وَذُرِّیَّاتِہٖ اَجْمَعِیْن ۔ ٭…٭…٭