حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا عہد شباب |
|
موجود تھا۔ کالے، گورے، عربی و عجمی کی تفریق کے اختتام کا ابھی دستوری دور شروع نہیں ہوا تھا، لیکن حضرت محمّد ﷺ اورحضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے مل کر اس کا علم بلند کر لیا تھا۔ ابھی دعویٔنبوت تو نہیں ہوا تھا، لیکن اوصافِ نبوت ہر انسان اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا، پہاڑ بول رہے تھے، آسمانوں سے آوازیں آرہی تھیں ، کائناتِ عالم کا ذرّہ ذرّہ پکار رہا تھاکہ صبح ہونے والی ہے، اندھیرے چھٹنے والے ہیں ، وہ حرا سے اتریں گے اور چھا جائیں گے، پھر کوئی نہ ہوگا، ان جیسا دور تک اور دیر تک نہیں بلکہ قیامت کی سویر تک اور پھر ابد تک اجالا ہی اجالا، روشنی ہی روشنی…… محرم الحرام ۱۴۳۵ھ(۲۰۱۴ء) منتظر ِشفاعتِ حبیبﷺ (حال وارد) مسجد الہجرۃ،شارع الہجرۃمحمد اسلم زاہدؔ مکۃ المکرمہجامعہ بیت العلوم، لاہور