حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا عہد شباب |
|
ملاحظہ: باب نمبر ۶ پڑھا گیا، معلومات ہوئیں کہ تجارت و گلہ بانی آپﷺ کا ذریعہ رزق تھا اور اس میں بے شمار حکمتیں پوشیدہ تھیں ۔ گھر، عبادت خانہ اور تجارتی مراکز سے وابستگی کے ساتھ ہر اچھا انسان اپنے دین ودنیا کے معاملات کے لیے (اچھے انسانوں سے دوستی رکھتا ہے۔ ہمارے نبی رحمتﷺ بھی قبل ازا سلام اور بعد از ااعلان اسلام اچھے انسانوں سے تعلقات رکھتے تھے، اگلے باب میں آپﷺ کے ان دوستوں کا ذکر ہے جن کے ساتھ آپﷺ کے عام معاملات رہتے تھے۔ ٭…٭…٭