حصن حصین مترجم اردو - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
کفا۔ّرہ ہوجائے گا اور خاتمہ بالخیر ہوگا۔ ۷۵ اَلظَّاھِرُ ظاہر و آشکارا جو شخص نمازِ اشراق کے بعد پانچ سو مرتبہ اَلظَّاھِرُ کا وِرد کیا کرے، اللہ تعالیٰ اُس کی آنکھوں میں روشنی اور دل میں نور عطا فرمائیں گے، ان شاء اللہ۔ نمبر شمار اسمائے حسنیٰ معنی خواص اور فوائد ۷۶ اَلْبَاطِنُ پوشیدہ و ۔ِپنہاں جو شخص روزانہ تینتیس مرتبہ یَا بَاطِنُ پڑھا کرے، اِن شاء اللہ اس پر باطنی اَسرار ظاہر ہونے لگیں گے اور اُس کے قلب میں اُنس و محبت الٰہی پیدا ہوگا۔ جو شخص دو رکعت نماز ادا کرکے ھُوَ الْاٰوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاھِرُ وَالْبَاطِنُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ پڑھا کرے، اِن شاء اللہ اُس کی تمام حاجتیں پوری ہوں گی۔ ۷۷ اَلْوَالِیُ ۔ُمتو۔ّلی اور متصرِ۔ّف جو شخص کثرت سے اَلْوَالِیُ کا وِرد رکھے گا، وہ ناگہانی آفتوں سے اِن شاء اللہ محفوظ رہے گا۔ کورے آبخورہ [خالی پیالہ] میں یہ اسم لکھ کر اُس میں پانی بھر کر مکان میں ۔چھڑکے گا تو وہ مکان بھی اِن شاء اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا۔ اگر کسی کو مسخر۔ّ کرنا چاہے تو گیارہ مرتبہ یہ اسم پڑھے، اِن شاء اللہ وہ فرماں بردار ہوجائے گا۔ ۷۸ اَلْمُتَعَالِیُ سب سے بلند و۔َبرتر جو شخص کثرت سے اَلْمُتَعَالِیُ کا وِرد رکھے گا، اِن شاء اللہ اُس کی تمام مشکلات رَفع ہوں گی اور جو عورت حالتِ حیض میں کثرت سے اِس اسم کا