حصن حصین مترجم اردو - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۲۔ عرفہ کا پورا دن (ذی الحجہ کی نویں تاریخ)۔ ۳۔ رمضان المبارک کاپورا مہینہ۔ ۴۔ جمعہ کی رات (یعنی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات)۔ ۵۔ جمعہ کا (پورا) دن۔ ۶۔ (روزانہ) رات کا دوسرا حصہ۔ ۷۔ (روزانہ) رات کا پہلا تہائی حصہ۔ ۸۔ (روزانہ) رات کا آخری تہائی حصہ۔ ۹۔ (روزانہ) رات کے آخری تہائی حصہ کا درمیان۔ ۱۰۔ (روزانہ) ۔سحر کے وقت۔