مجالس صدیق جلد 1 |
فادات ۔ |
|
از جلد اس سلسلہ کی تکمیل فرمائے ۔ بلاشبہ ہمارے اکابرکایہ قیمتی سرمایہ ہے جس میں اصاغر کی اصلاح کا سامان موجود ہے، اللہ تعالیٰ ہم کو اپنی اصلاح کی فکر اور اپنے بڑوں کے قیمتی ارشادات کی قدر دانی اور اس کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ضرورت اس بات کی ہے کہ اکابر کے یہ ارشادات اہل مدارس علماء وطلباء تک زائد سے زائد پہنچائے جائیں اور ان کو پڑھ کر سنائے جائیں ، اللہ تعالیٰ جزاء خیر دے برادر عزیزمفتی اقبال سلمہ‘ کو کہ انہوں نے اس کے مسودہ پر نظر ثانی کرکے میرے بوجھ کو ہلکا کردیا اور کتاب جلد منظر عام پر آگئی۔ محمد زید مظاہری ندوی استاد کلیۃالشریعۃ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ ۱۴؍ ربیع الاول ۱۴۲۸ھ