حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 2 |
یات طیب |
|
ضرورت ہے اور میں سوچتا رہا کہ حضرت اپنی بڑائی کا مظاہرہ اس انداز میں نہ فرماتے تو ان کے حق میں اچھا ہی رہتا۔ اسی پونہ کے سفر میں دودن تک حضرت حکیم الاسلامؒ کے ساتھ رہنے کا اتفاق ہوا جس میں میں نے ان کی خلوت وجلوت کے معمولات اور عادات واطوار قریب سے دیکھے۔ ان کی شخصیت قریب سے بڑی پر ُ کشش معلوم ہوئی جس طرح سے دور سے بڑی پرُ کشش معلوم ہوتی تھی۔ اگر شخصیت کے دیکھنے اور پرکھنے میں دور ونزدیک کی مسافت حائل نہ ہوتو اس کے اصلی خدوخال نظر آتے ہیں ۔ ……v……