حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 2 |
یات طیب |
|
b مولانا محمد طیب صاحبؒ اور دعوتِ دین ۴۳۱ ابوالبشر اصلاحی b حکیم الاسلام مولانا محمد طیب صاحبؒ ۴۶۱ جناب عادل صدیقی b علم کا بحرِ ذخّار ۴۶۷ ناز انصاری حکیم الاسلام ؒ اور اعتدال فکرو نظر ۴۷۰ b مولانا مفتی یاسرندیم ……v……فکرِ اسلامی کی تشکیل جدید آج جس کی ضرورت ہے وہ صرف یہ ہے کہ منہاجِ نبوت کو سمجھ کر فکرِ اسلامی کو ایک نئی ترتیب اور نئے رنگِ استدلال سے آج کی زبان اور اسلوب سے مرتب کیا جائے کہ حقیقی معنی میں فکر اسلامی کی یہی تشکیل جدید ہوگی، ورنہ منہاج اور اس کے متوارث ذوق سے ذرا بھی ہٹ کر تشکیل ہوگئی تو وہ تشکیل نہ ہوگی بلکہ تبدیل ہوجائے گی، جو قلبِ موضوع ہوگا۔ اس لئے تشکیل جدید کا خلاصہ دو لفظوں میں یہ ہے کہ ’’مسائل ہمارے قدیم ہوں اور دلائل جدید کہ یہ تشکیل قائم کرکے ہم خلافتِ الٰہی اور نیابتِ نبویؐ کا حق ادا کرسکیں ‘‘۔ (حضرت حکیم الاسلامؒ )