حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 2 |
یات طیب |
لئے کثیر سرمایہ کی ضرورت ہے، اور آپ سے خصوصی توجہ اور تعاون کی درخواست ہے۔ امید کہ مزاج سامی بعافیت ہوگا۔ ماہِ مبارک کی دعائوں میں ضرور یاد رکھیں ۔ والسلام محمد طیب، ۹؍رمضان المبارک ۱۴۰۳ھ بہر حال مہتمم صاحبؒ کا وصال پوری ملت کے لئے ناقابل تلافی سانحہ ہے بظاہر آج مولانا ہمارے درمیان نہیں رہے لیکن وہ اپنی زریں خدمات، روشن کارنامے، والہانہ سرفروشی، اور ناقابل تسخیر اخلاق و عادات کے ساتھ امر ہیں ۔ اور قیامت تک رہیں گے۔ ہمارے لئے ان کی زندگی پیغام فکر و عمل اور تاریخ دعوت و عزیمت ہے۔ ہماری دعا ہے کہ مولیٰ کریم حضرتؒ کو ان کی بے لوث خدمات کا عظیم ترین صلہ دے۔ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ……v……