حصن حصین مترجم اردو - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۳۔میزاب (خانہ کعبہ کی چھت کے پرنالہ) کے نیچے۔ ۴۔ بیت۔ُ اللہ کے اندر۔ ۵۔چاہِ زم زم کے پاس۔ ۶و ۷۔ صفا اور مروہ (پہاڑیوں) پر۔ ۸۔مَسعٰی (صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنے کی جگہ) میں۔ ۹۔ مقامِ ابراہیم کے پیچھے۔ ۱۰۔ میدانِ عرفات میں (جہاں ۹؍ ذی الحجہ کو زوال کے بعد غروب تک ٹھہرتے ہیں، اور یہی حج کا اصلی رکن ہے)۔ ۱۱۔ ۔ُمزدلفہ میں (جہاں حجاج عرفات سے واپس آکر مغرب و عشا کی نماز پڑھتے ہیں اور رات گذارتے ہیں)۔