حصن حصین مترجم اردو - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
۳۵۶ صلوٰۃ وسلام ۳۶۰ خاتمہ ۳۶۱ حصن حصین پڑھنے کی اجازت ۳۶۲ باسمہ تعالٰی وقال ربکم ادعونی استجب لکم۔ ترجمہ حصن حصین بترتیب جدید سو کر اٹھنے کے وقت سے لے کر سونے کے وقت تک کے تمام معمولاتِ زندگی اور پیدا ہونے سے پہلے سے لے کر مرنے کے بعد تک کے تمام حالات سے متعلق رسول اللہﷺ سے منقول ادعیہ و اذکار اور ہدایات کا مستند مجموعہ باضافہ حواشی و فوائد۔ از مولانا محمد ادریس صاحب