کتاب الجنائز |
|
آپ نے فرمایا :اے اللہ! اسے قیامت کے دن اپنی اکثر مخلوق پر فضیلت عطا فرما !!۔میں نے عرض کیا کہ میرے لئے بھی دعائے مغفرت فرمادیجئے! آپ ﷺ نے فرمایا : اے اللہ! عبداللہ بن قیس کے گناہوں کو بخش دے اور قیامت کے دن اسے معزز جگہ داخل فرما ۔ابوبردہ کہتے ہیں کہ ان میں سے ایک دعا ابوعامر کے لئے تھی اور دوسری ابوموسیٰ کے لئے۔عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: لَمَّا فَرَغَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ حُنَيْنٍ بَعَثَ أَبَا عَامِرٍ عَلَى جَيْشٍ إِلَى أَوْطَاسٍ، فَلَقِيَ دُرَيْدَ بْنَ الصِّمَّةِ، فَقُتِلَ دُرَيْدٌ وَهَزَمَ اللَّهُ أَصْحَابَهُ……(بخاری:4323) ٭………٭………٭………٭